• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائل صدقات arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    فضائل صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اسے ہی کھالیں گے ، اللہ  پاک  کی ذات سے اُمید ہے کہ وہ مجھے رزق ضرور عطا کرے گا ۔چنانچہ گھر والوں نے جب مچھلی کا پیٹ چاک کیا تو اس کے اند ر سے ایک نہایت قیمتی موتی(Pearl) نکلا ، گھر والوں نے عابد کو خبردی۔ جب صبح ہوئی تو وہ عا بدشخص اس موتی کو لے کر جوہر ی(ہِیرے جواہرات کا کام کرنے والے) کے پاس گیا، جب جوہری نے وہ موتی دیکھا  تو حیران ہو کر کہنے لگا:تیرے پاس یہ موتی کہاں سے آیا؟اس نیک آدمی نے جواب دیا:ہمیں اللہ  پاک نے یہ رزق عطا فرمایا ہے۔ جو ہری نے کہا: یہ تو بہت قیمتی موتی ہے ،میرا خیال ہے اس کی قیمت 30 ہزار درہم ہے ،تم ایسا کرو کہ فُلاں جو ہری کے پاس چلے جاؤ، وہ تمہیں اس کی پوری قیمت دے سکے گا۔چنانچہ وہ نیک شخص اس موتی کو لے کر دوسرے جوہری کے پاس پہنچا۔جب اس نے قیمتی موتی دیکھا تو وہ بھی اسے دیکھ کر حیران رہ گیا اور پوچھا : یہ تمہارے پاس کہاں سے آیا؟ ا س عابد نے وہی جواب دیا کہ یہ ہمیں اللہ  پاک  کی طرف سے رزق عطا کیا گیا ہے۔جوہری نے کہا:اس کی قیمت کم اَزْ کم ستّر(70) ہزار (درہم)ہے،مجھے تو اس شخص پر افسوس ہو رہا ہے جس نے تمہیں اتنا قیمتی موتی دیاہے، بہرحال ستّر(70) ہزاردرہم لے لو او ریہ موتی مجھے دے دو۔جب وہ عابد ساری رقم لے کر  اپنے گھر پہنچا تو اس کے پاس ایک سائل آیا اور کہا: مجھے اس مال میں سے کچھ دو جو تمہیں اللہ  پاک نے عطا کیا ہے۔اس نیک شخص نے کہا: ہم بھی کل تک تمہاری طر ح محتاج اورغریب تھے ۔یہ لو تم اس میں سے آدھا مال لے جاؤ۔ یہ دیکھ کر اس سائل نے کہا:اللہ  پاک تمہیں برکتیں عطا فرمائے،میں تو اللہ  پاک کا ایک فرشتہ ہوں، مجھے تمہاری آزمائش کیلئے بھیجا گیا تھا۔)عیون الحکایات،الحکایۃ الخامسۃ عشر بعد المائۃ، ص ۱۳۳ملخصاً(

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھا ئیو! سُنا آپ نے! اللہ  پاک کی  راہ  میں مال  خرچ کرنےاور ایک محتاج


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نہایت قیمتی موتی
    • خرچ کرو اللہ کریم عطا فرمائے گا
    • خیرات کیجئے اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا ہی ہو!
    • خیرات کرنے کا ایک آسان طریقہ:
    • مجلس مدنی عطیات بکس !
    • ہاتھوں ہاتھ صدقے کی برکت ظاہر ہوگئی !
    • صدقہ دینے کے دِینی و دُنیاوی فوائد
    • کونسا مال صدقہ کرنا چاہیے
    • پسندیدہ باغ راہِ خُدا میں دے دیا
    • پسندیدہ گھوڑا پیش کردیا !
    • شکر کی بوریاں صدقہ کرتے !
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’مدنی انعامات‘‘
    • روزانہ فکرِ مد ینہ کرنے کا اِنعام
    • اچھی سے اچھی چیز صدقہ کیجئے!
    • احسان نہ جتلائیے!
    • اِحْتِرَامِ مُسْلِم
    • اپنے صدقے باطل نہ کرو!
    • بُخْل سے بچئے!
    • انسان کی ہلاکت
    • بخل کی مذمت پر 2 احادیثِ مبارکہ
    • بخل کے دِینی نقصانات:
    • بخل کے دُنیوی نقصانات :
    • کتاب ضیائے صدقات کا تعارف
    • زکوٰۃ ادا کرنے کے مدنی پھول!
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرُودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami