• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائل صدقات arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    فضائل صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی اِدارےمکتبۃ المدینہ کی کتاب”عُیون الحکایات(جلد اَوّل)“کے صَفْحہ نمبر 212 پر ہے کہ حضرت سیدنااحمد بن نَاصِحْرَحْمَۃُ اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:ایک غریب شخص بہت عبادت گزاراورکثیرُالْعِیَال تھا۔ گھر کا خرچ وغیرہ چلانے کے لئے اُون کی رسیاں بناتا اور انہیں فروخت کر کے کھانے پینے کا سامان خریدلاتا، جتنا مل جاتا اسی کو کھاکر اللہ  پاک  کا شکر ادا کرتا۔حَسبِ معمول ایک مرتبہ وہ نیک شخص اُون کی رسیّاں بیچنے بازار گیا۔جب رسیّاں بِک گئیں(یعنی Saleہوگئیں) تووہ گھر والو ں کے لئے کھانے کا سامان خریدنے لگا۔اتنے میں اس کا ایک دوست اس کے پاس آیا اور کہا : میں سخت حاجت مند ہوں، مجھے کچھ رقم دے دو۔اس رحم دل عبادت گزار شخص نے وہ ساری رقم اس غریب حاجت مند سائل کو دے دی اور خود خا لی ہاتھ گھر لوٹ آیا۔    جب گھر والو ں نے پوچھا: کھانا کہاں ہے ؟تو اس نے جواب دیا: مجھ سے ایک حاجت مند نے سوال کیا وہ ہم سے زیادہ حاجت مند تھا،لہٰذا میں نے ساری رقم اس کو دے دی ۔گھر والو ں نے کہا:اب ہم کیا کھائیں گے؟ہمارے پاس تو گھر میں کچھ بھی نہیں۔اس نیک شخص نے گھر میں نظر دوڑائی تو اسے ایک ٹُو ٹا ہوا پیالہ اور گڑھامٹکا(پانی جمع کرنے کا مٹی کا ایک برتن)نظر آیا۔اس نے وہ دونوں چیزیں لیں اور بازار کی طر ف چل دیا۔اس اُمید پرکہ شاید انہیں کوئی خرید لے اور میں کچھ کھانے کا سامان لے آؤں ۔   چنانچہ وہ بازار پہنچا لیکن کسی نے بھی اس سے وہ ٹُو ٹا ہوا پیالہ اور گڑھامٹکا نہ خریدا۔اتنے میں ایک شخص گزرا جس کے پاس ایک خراب پھُولی ہوئی مچھلی تھی،مچھلی والے نے کہا : تُو میرا خراب مال اپنے خراب مال کے بدلے خرید لے یعنی یہ ٹُو ٹا ہوا پیالہ اور گڑھاگھڑامٹکامجھے دے دے اور مجھ سے یہ پُھولی ہوئی خراب مچھلی لے لے ۔اس عا بد شخص نے یہ سود ا منظور کرلیا اور خراب مچھلی لے کر گھر پلٹ آیا اور گھر والوں کے حوالے کر دی۔جب انہوں نے اس مچھلی کو دیکھا تو کہنے لگے:ہم اس بے کار مچھلی کا کیا کریں؟اس عابد شخص نے کہا:تم اسے بُھون لو ہم


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نہایت قیمتی موتی
    • خرچ کرو اللہ کریم عطا فرمائے گا
    • خیرات کیجئے اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا ہی ہو!
    • خیرات کرنے کا ایک آسان طریقہ:
    • مجلس مدنی عطیات بکس !
    • ہاتھوں ہاتھ صدقے کی برکت ظاہر ہوگئی !
    • صدقہ دینے کے دِینی و دُنیاوی فوائد
    • کونسا مال صدقہ کرنا چاہیے
    • پسندیدہ باغ راہِ خُدا میں دے دیا
    • پسندیدہ گھوڑا پیش کردیا !
    • شکر کی بوریاں صدقہ کرتے !
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’مدنی انعامات‘‘
    • روزانہ فکرِ مد ینہ کرنے کا اِنعام
    • اچھی سے اچھی چیز صدقہ کیجئے!
    • احسان نہ جتلائیے!
    • اِحْتِرَامِ مُسْلِم
    • اپنے صدقے باطل نہ کرو!
    • بُخْل سے بچئے!
    • انسان کی ہلاکت
    • بخل کی مذمت پر 2 احادیثِ مبارکہ
    • بخل کے دِینی نقصانات:
    • بخل کے دُنیوی نقصانات :
    • کتاب ضیائے صدقات کا تعارف
    • زکوٰۃ ادا کرنے کے مدنی پھول!
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرُودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami