• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو؟ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تکلیف  دُورفرمااورمجھے عافیتعطافرما۔یہ دعا کرتےہی میں سیدھی کھڑی ہوگئی، جیساکہ آپ مجھےدیکھ رہےہیں۔یہ بات سُن کر میں اپنےمہمان کی طرف گیاتووہ گھرمیں نہ تھا،دروازے پرآیا تواس کوبھیبندپایا،یہ سُننے کے بعدحضرت سیِّدُنامعروف کَرخیرَحْمَۃُاللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہنےارشاد فرمایا:ہاں!واقعی اَولیائےکرامرَحْمَۃُاللّٰہِتَعَالٰی عَلَیْہم اجمعینمیں چھوٹےبڑےسبھی ہوتےہیں۔ ( الروض الفائق ، با ب  فی مناقب الصالحین،ص ۱۰۹ ملخصا)

    عبادت میں گزرے مِری زِندگانی                        کرم ہو کرم یا خدا یا اِلٰہی

    (وسائلِ بخشش ص 105)

           میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو!بیان کردہ حکایت سےجہاں یہ معلوم ہواکہ نیک لوگوں کے وسیلے  سےمانگی جانےوالی دُعائیں قبول ہوتی ہیں، وہیں اسبچے کاذَوقِ نمازاورشَوقِ عِبادت   بھی معلوم ہوا کہ  اس نےاپنے کام کاج  چھوڑکرنماز کو ترجیح دی  اور اَذان  کی آواز سُنتے ہی نہ صرف  خود نماز کیلئے  مسجد میں چلا گیا بلکہ  اس شخص کو بھی  نماز کی دعوت دے کر  اپنے ساتھ  مسجد میں لے گیا ۔افسوس صد افسوس! جیسے جیسے  ہم زمانَۂ رِسالت سےدُورہوتےجارہے ہیں،نمازوں کے معاملے میں ہماری سستیاں مُسلسل بڑھتی جارہی ہیں، آج  ہمارے کانوں میں بھی  اَذان کی آواز آتی ہے مگر  ہم  اپنے  کام کاج کی مصروفیات یا محض سُستی (Laziness) کی وجہ سے نماز ہی قضا کرڈالتے  ہیں جبکہ گُناہ کرنے کیلئے  ہماری سُستی فوراً چُستی میں بدل جاتی ہے۔ بعض لوگ تو ایسے بھی ہیں کہ جب اُن کی ایک یا چند نمازیں رہ جائیں تو کئی کئی  مہینوں تک جان بوجھ کرنماز نہیں پڑھتے ،اگرکوئی دِین کادردرکھنے والا اسلامی بھائی اُن پرانفرادی کوشش کرتے ہوئے نمازوں کی ترغیب دِلائےتو کہتے ہیں  ” اِنْ شَآءَ اللہ اگلےجمعہ سے دوبارہ نمازیں پڑھنا شُروع کروں گا یا رَمضان سے  باقاعدہ نمازوں  کااہتمام کروں گا“یوں کسی قِسم کی شرم و جِھجک کے بِغیر بڑی دلیری  کے ساتھ مَعَاذَاللہ  اس  بات کاگویا ا ِقرار کِیا جاتا ہے کہ نمازیں تَرک  کرنےکا یہ کبیرہ گُناہ ، میں جُمُعہ کے دن تک یا رمضانُ المبارک تک مُسلسل  جاری رکھوں گا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ آج گھروں میں  اتفاق نہیں،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نماز سے محبت کرنے والا بچہ
    • کوئی بندہ عبادت سے بے نیاز نہیں ہو سکتا:
    • جنوّں اور انسانوں کی پیدائش کا اصل مقصد:
    • نیند اڑانے کاانوکھا انداز!
    • عاجزی ہوتو ایسی!
    • رات میں عبادت کرنے کے فوائد:
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“
    • عبادت کا ذوق پیدا کرنے کے چندطریقے!
    • (2)دنيا کی محبت دل سےنکال دیجئے!
    • (4)موبائل وانٹرنيٹ کا درست استعمال کیجئے!
    • (5)عبادت کے فوائد کو پیشِ نظر رکھئے !
    • نفلی روزوں کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کےہفتہ واراجتماع میں پڑھےجانےوالے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami