• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو؟ arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی)ترکیب ہو گی۔ایک اورخوشخبری یہ ہے کہ ہفتہ وارمدنی مذاکرے کے علاوہ  اِ س سال سے خصوصی اِہتمام کے ساتھرَجَبُ الْمُرَجَّب کے6مدنی مذاکرے بھی ہوں گے۔ اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ

                   آئیے!اِسی مُناسبت سے آپ کی  سیرت ِمُبارکہ کی مختصر جھلکیاں  ملاحظہ کیجئے ،چنانچہ

    نام و نسب اور مختصر  تعارف

              حضرت خواجہ  غریب  نوازرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہکانام حَسَن چشتی اَجمیری ہے،آپ کی وِلادت 537ھ بمطابق1142کو سِجِسْتان یا سِیْسْتان کےعلاقےسَنجرمیں پاکیزہ  اور علمی گھرانےمیں ہوئی۔ (اقتباس الانوار، ص345 ، ملخصاً)آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کےمشہوراَلقابات میں مُعینُ الدّین،غریب نواز،سلطانُ الہِنْد اور عطائےرسول   شامل ہیں۔(معین الہند حضرت خواجہ  معین الدین  اجمیری، ص۲۰ ملخصاً)حُصُولِ عِلْم کیلئے آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے شام،بغداداور کِرمان وغیرہ کاسفربھی اِختیارفرمایا۔زیارتِ حَرمین کےدُوران بارگاہِ رِسالتصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمسےآپ کو ہندکی وِلایت عطاہوئی اوروہاں دِین کی خدمت  بجا لانےکاحکم ملا۔(سیرالاقطاب، ص142،ملخصاً)آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نےاپنےاَخْلاق،کردَاراور گُفتَارسےاس خطّےمیں  اسلام کا بول بالافرمایا ۔ لاکھوں لوگ آپ کی نگاہِ فیض سے متاثّر(Impressed) ہوکراِسلام کےنُورمیں داخل ہو گئے،آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِنےاِصلاح  وتَبلیغ  کےذریعے تَلَامِذہ وخُلفَاکی  ایسی جماعت تیارکی جس  نے (پاک وہند)کےکونےکونےمیں خدمتِ دین کاعظیم فَرِیْضہ سَراَنجَام دیا۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِنےتحریروتصنیف  کےذریعےبھی اِشاعتِ دین اورمخلوقِ خداکی اِصلاح کا فریضہسراَنجام دیا۔ آپ کی تصانیف میں اَنِیْسُ الاَرْوَاح،کَشْفُ الاَسْرَار،گَنْجُ الاَسْرَاراور دیوانِ مُعِیْن کا تذکرہ ملتاہے۔ ( معین الہند حضرت  خواجہ معین الدین  اجمیری ،ص۱۰۳تا ۱۰۶،ملتقطا) خواجہ غریب نوازر  َحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے تقریباً45 سال سر زمینِ ہِند پر دینِ ِسلام  کی خدمت میں گزارے ۔آخر کا رعِلم و حکمت اورنورِہدایت کایہ چراغ 6رجب627ھ کو اَجمیر شریف(راجِستھان،ہند)میں اس دُنیائے فَانی سےکُوچ کرگیااوراَجمیرشریف میں ہی   آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہکا  مَزارِ پُر انوار بَرکتیں  لُٹا  رہاہے۔

    جو بھی سائل آجاتا ہے                          من کی مرادیں پا جاتا ہے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نماز سے محبت کرنے والا بچہ
    • کوئی بندہ عبادت سے بے نیاز نہیں ہو سکتا:
    • جنوّں اور انسانوں کی پیدائش کا اصل مقصد:
    • نیند اڑانے کاانوکھا انداز!
    • عاجزی ہوتو ایسی!
    • رات میں عبادت کرنے کے فوائد:
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“
    • عبادت کا ذوق پیدا کرنے کے چندطریقے!
    • (2)دنيا کی محبت دل سےنکال دیجئے!
    • (4)موبائل وانٹرنيٹ کا درست استعمال کیجئے!
    • (5)عبادت کے فوائد کو پیشِ نظر رکھئے !
    • نفلی روزوں کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کےہفتہ واراجتماع میں پڑھےجانےوالے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami