• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جھگڑے کے نقصانات arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    جھگڑے کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ حضرات اِس حدیثِ پاک پر پُورے طور پر عمل پیرا اور لڑائی جھگڑوں سے ہمیشہ دوررہتےتھے، کیونکہ یہ حضرات صرف نام کے عاشِقِ رسول نہیں تھے بلکہ عشقِ رسول اِن کی نَس نَس میں رَچ بَس چُکا تھا اور اگرکوئی بِلاوجہ اِن سے جھگڑا بھی کرتاتو یہ اللہ والےحق پر ہونے کے باوُجود اُس سےجھگڑتے نہیں تھے  بلکہ مُعامَلے کو خوش اُسلوبی سے حل فرمایا کرتے تھے ۔اِن کے اِس شاندار طرزِ عمل سے مُتأَثِّر ہوکراِن کا مُخالِف بھی جھگڑا چھوڑ کر صُلْح پر آمادہ ہوجاتےتھے۔آئیے!اِس بارے میں ایک اِیمان  افروز حکایت سُنئے اور جھومئے،چنانچہ

    میں تم سے جھگڑا نہیں کروں گا!

    دعوتِ اسلامی کےاِشاعتی اِدارےمکتبۃُ المدینہ کی کتاب”اِحیاءُ الْعلوم“جلد3صَفْحہ نمبر362پر ہے:حضرت سَیِّدُناسالِم بن قُتَیْبَہرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بَیان  کرتے ہیں کہ حضرت بشیر بن عُبَیْدُ اللہبن ابو بَکْرَہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ میرے پاس سے گزرے تو اِرْشاد فرمایا:آپ یہاں کیوں بیٹھے ہیں؟میں نے عَرْض کی:ایک جھگڑے کے سبب جو میرےاور میرےچچا زاد بھائی کے درمیان چل رہا ہے۔اُنہوں نے کہا: آپ کے والِد کا مجھ پر کچھ اِحسان ہے اور میں چاہتا ہوں کہ اِس کا بدلہ چُکا دوں۔(پھر کہا:)میں نے خُصُومَت (جھگڑے)سے بڑھ کر کوئی چیزدِین کولے جانے والی،مُرَوَّت کو کم کرنے والی،لذّت کو ختم کرنے والی اور دل کو مشغول کرنے والی نہیں دیکھی۔یہ سُن کرمیں جانے کے لئے کھڑا ہوا تو میرےچچازاد بھائی نے کہا:کیا ہوا؟میں نے کہا:میں تم سے جھگڑا نہیں کروں گا۔اُس نے کہا:تو تم نے جان لیا ہے کہ میں حق پر ہوں؟،میں نے کہا:نہیں۔لیکن میں خود کو اِس سے بچانا چاہتا ہوں۔اُس نے کہا:میں تم سے کچھ بھی نہیں مانگتا،(پھر جس چیز کے بارے میں اِس کا اُن سے جھگڑا چل رہا تھا اُسے اُن کی طرف بڑھاتے ہوئے کہنے لگا)یہ تمہاری


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • پُوراشہر اُجڑ گیا
    • لڑائی جھگڑوں کی مذمت پرچارفرامینِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جھگڑے کی آفات
    • جنّتی گھر
    • میں تم سے جھگڑا نہیں کروں گا!
    • میاں بیوی کے جھگڑوں سے ہونے والے نقصانات
    • شیطان کا تخت
    • شبِ قدر کو پوشیدہ رکھنے کی وجہ
    • نعمتوں سے محرومی
    • لڑائی کا ایک سبب چغلی بھی ہے
    • چُغلی سے گھر کی بربادی
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک ”گھر درس“
    • گھر درس شروع کردیا
    • زمینوں پرناجائز قبضے
    • زمین پرناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والی اندھی ہوگئی
    • لڑائی جھگڑوں سے چھٹکارا کیسے حاصل ہو؟
    • بَیان کا خُلاصہ
    • صلح کرنے کے مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami