• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جھگڑے کے نقصانات arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    جھگڑے کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کہ کوئی لونڈی خرید کر اُس کے ساتھ عیش کریں اور آپ کو بالکل چھوڑ دیں، اگر آپ کی خواہش ہوتو میں آپ کو ایسی ترکیب بتاؤں جس سے اُن کادِل آپ کی طرف مائل ہوجائے اور آپ سےمَحبَّت کرنے لگیں۔بیوی نے پوچھا:وہ کیا ترکیب ہے؟ غلُام نے کہا:آج رات جب آپ کے میاں سوجائیں تو اُسترا لے کر گلے کے پاس سے اُن کی داڑھی کے کچھ بال مُونڈ لینا اور اُن بالوں کو اپنے پاس رکھناپھر میں ترکیب بتادوں گا۔اِس کےبعد غُلام اپنے آقا کے پاس آیا اور کہنے لگا:حُضور! میں نے آج بی بی کو ایک غیر شخص کےساتھ اِخْتِلاط کرتے ہوئے دیکھا ہے اور وہ آپ کوقتل کر ڈالنے کی فِکر میں ہے۔ اگر آپ میرے قَول کی تصدیق چاہتے ہیں تو آج رات کو آنکھیں بند کر کے لیٹے رہیں اور اپنے کو سوتا ہوا بنالیں ۔غُلام کی بات سے اُس کے دل میں شک پید ا ہوگیا۔رات کو اُس نے ویسا ہی کیا۔عورت سمجھی کہ سو رہا ہے اُسترا لے کر داڑھی کے بال مونڈنے کے لئے بڑھی،شوہر کا خیال پُختہ ہوگیا کہ واقعی وہ عورت اُسے قتل کرنا چاہتی ہے فوراً اُٹھ کھڑا ہوا اور استرا چھین کر عورت کو مارڈالا۔ عورت کے عزیز و اَقارب کو معلوم ہوا تو دوڑے آئے اور اس شخص کو قتل کردیا۔پھر دونوں کے عزیز و اقارب میں باہم لڑائی ہوئی اور سو(Hundred) کے قریب آدمی مارے گئے۔(احیاء العلوم ،کتاب آفات اللسان، ۳/۱۹۵ )

    حسد، وعدہ خلافی، جُھوٹ،چُغلی، غیبت و تُہمت                                   مجھے اِن سب گناہوں سے ہو نفرت یارسولَ اللہ

    (وسائل بخشش مرمم،ص۳۳۲)

    8مدنی کاموں میں سے ایک ”گھر درس“

    میٹھی میٹھی اسلامی بہنو!معلوم ہواکہ چُغلی وہ ہلاکت خیز عادت ہے جس کے نتیجے میں شکوک و شُبہات،نااِتِّفاقیوں،قتل و غارت گری اورخاندانوں میں لڑائیوں کے دروازے کھل جاتے ہیں ۔لہٰذا لڑائی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • پُوراشہر اُجڑ گیا
    • لڑائی جھگڑوں کی مذمت پرچارفرامینِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جھگڑے کی آفات
    • جنّتی گھر
    • میں تم سے جھگڑا نہیں کروں گا!
    • میاں بیوی کے جھگڑوں سے ہونے والے نقصانات
    • شیطان کا تخت
    • شبِ قدر کو پوشیدہ رکھنے کی وجہ
    • نعمتوں سے محرومی
    • لڑائی کا ایک سبب چغلی بھی ہے
    • چُغلی سے گھر کی بربادی
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک ”گھر درس“
    • گھر درس شروع کردیا
    • زمینوں پرناجائز قبضے
    • زمین پرناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والی اندھی ہوگئی
    • لڑائی جھگڑوں سے چھٹکارا کیسے حاصل ہو؟
    • بَیان کا خُلاصہ
    • صلح کرنے کے مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami