• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جھگڑے کے نقصانات arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    جھگڑے کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آپ کو ایسی ترکیب بتاؤں جس سے اُن کادِل آپ کی طرف مائل ہوجائے اور آپ سےمَحبَّت کرنے لگیں۔بیوی نے پوچھا:وہ کیا ترکیب ہے؟ غلُام نے کہا:آج رات جب آپ کے میاں سوجائیں تو اُسترا لے کر گلے کے پاس سے اُن کی داڑھی کے کچھ بال مُونڈ لینا اور اُن بالوں کو اپنے پاس رکھناپھر میں ترکیب بتادوں گا۔اِس کےبعد غُلام اپنے آقا کے پاس آیا اور کہنے لگا:حُضور! میں نے آج بی بی کو ایک غیر شخص کےساتھ اِخْتِلاط کرتے ہوئے دیکھا ہے اور وہ آپ کوقتل کر ڈالنے کی فِکر میں ہے۔ اگر آپ میرے قَول کی تصدیق چاہتے ہیں تو آج رات کو آنکھیں بند کر کے لیٹے رہیں اور اپنے کو سوتا ہوا بنالیں۔غُلام کی بات سے اُس کے دل میں شک پید ا ہوگیا۔رات کو اُس نے ویسا ہی کیا۔عورت سمجھی کہ سو رہا ہے اُسترا لے کر داڑھی کے بال مُونڈنے کے لئے بڑھی،شوہر کا خیال پُختہ ہوگیا کہ واقعی وہ عورت اُسے قتل کرنا چاہتی ہے فوراً اُٹھ کھڑا ہوا اور اُسترا چھین کر عورت کو مارڈالا۔ عورت کے عزیز و اَقارب کو معلوم ہوا تو دوڑے آئے اور اس شخص کو قتل کردیا۔پھر دونوں کے عزیز و اقارب میں باہم لڑائی ہوئی اور ایک سو (One Hundred) کے قریب آدمی مارے گئے۔(احیاء العلوم ،کتاب آفات اللسان، ۳/۱۹۵ )

    حسد، وعدہ خلافی، جُھوٹ،چُغلی، غیبت و تُہمت                                                                                      مجھے اِن سب گناہوں سے ہو نفرت یارسولَ اللہ

    (وسائل بخشش مرمم،ص۳۳۲)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!معلوم ہوا کہ چغلخوری اِنتہائی بُری بیماری ہے،چُغلخوری کی عادت گھر کے امن و سکون کو تباہ و برباد کر دیتی ہے،چغلخوری کے سبب آپس میں دُوریاں پیدا ہوجاتی ہیں، چغلخوری کی وجہ سے آپس میں شک و شبہات پیدا ہونے لگتے ہیں،چغلخوری کے سبب دلوں میں نفرتیں قائم ہوجاتی ہیں،چغلخوری کے سبب ایک دوسرے پر اِعتبار اُٹھ جاتا ہے،جیسا کہ بیان کردہ حکایت میں ہم نے سُنا کہ ایک شخص نے چغلخوری کو معمولی عیب سمجھا تو اِسی کی نحوست نے اُس کے گھر کو ویران


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • پُوراشہر اُجڑ گیا
    • لڑائی جھگڑوں کی مذمت پر4فرامینِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جھگڑے کی تباہ کاریاں
    • جنّتی گھر
    • میں تم سے جھگڑا نہیں کروں گا!
    • میاں بیوی کے جھگڑوں سے ہونے والے نقصانات
    • شیطان کا تخت
    • نعمتوں سے محرومی
    • شبِ قدر کو پوشیدہ رکھنے کی وجہ
    • لڑائی کا ایک سبب چغلی بھی ہے
    • چُغلی سے گھر کی بربادی
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی درس “
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • زمینوں پرناجائز قبضے
    • زمین پرناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والی اندھی ہوگئی
    • ظلم
    • آئیے!ظلم کی مذمت پر3فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ملاحظہ کیجئے:
    • مجلس”اِزدِیادِ حُبّ“
    • لڑائی جھگڑوں سے چھٹکارا کیسے حاصل ہو؟
    • صلح کرنے کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami