• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غفلت کا انجام arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    غفلت کا انجام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پھر اللہپاک کےفضل وکرم اور رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی نظرِعنایت سےایسی ترقی نصیب ہوئی کہ مکتبۃ المدینہ سے سُنّتوں بھرے بیانات،مدنی مذاکرے، دُنیابھرمیں پہنچ رہے ہيں اس کے علاوہ ا مام غزالی  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کی کتابوں کااردو ترجمہ،اعلیٰ حضرت، امیرِاہلسنت اور ا َلْمدینۃُ الْعِلْمِیَہ کی کتابیں بھی شائع کرکے کثیرتعدادمیں عوام کےہاتھوں میں پہنچائی جارہی ہیں۔

           مکتبۃ المدینہ کے قیام کامقصد کاروبار نہیں بلکہ دُنیا بھر کے عاشقانِ رسول تک علمِ دِین پہنچانا ہے۔مکتبۃ المدینہ دعوتِ اسلامی کا اِشاعتی اِدار ہ ہے،اس کا نفع و نقصان کسی کا ذاتی نہیں بلکہ تنظیمی ہے۔عاشقانِ رسول اور ذِمہ دارانِ دعوتِ اسلامی کو چاہئے کہ ہفتہ وارسُنّتوں بھرے اجتماع میں اس کا بستہ لگائیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمّد

           میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو! ہم نے غفلت کےمتعلق   سنا کہ

    ٭  غفلت کےسبب انسان   علمِ دِین  سے دُور ہوجاتاہے۔

    ٭  غفلت کےسبب  انسان اپنی آخرت کو بھول جاتاہے ۔

    ٭  غفلت  کےسبب انسان    گناہوں میں ملوث ہوجاتاہے ۔

    ٭  غفلت کےسبب انسان  جہنم کےگہرے گڑھے میں جاگِرتاہے۔

    ٭  غفلت کےسبب   انسان یادِالٰہی اور اِطاعت ِ الٰہی سے دُور ہوجاتاہے ۔

    ٭  غفلت کےسبب انسان  ہروقت  مال و دولت  کمانے کی حرص میں مبتلا رہتاہے ۔

                                 اللہکریم ہمیں نیک اعمال کرنے اور غفلت سے بچنے کی توفیق عطافرمائے۔

    اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ 

           صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • غفلت کا انجام
    • غفلت کےاسباب
    • مال تقسیم کرنے کی بھی مہلت نہ ملی
    • انوکھی ندامت
    • محض دعویٰ بے کار ہے :
    • (1)سیلاب میں غرق ہوگیا
    • (2)شادی کے ارمان خاک میں مل گئے
    • دنیافانی اورآخِرت باقی ہے
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’مدنی دورہ ‘‘
    • مسجد آباد ہوگئی
    • سونے کی اینٹ
    • میں کیسے خوش رہوں؟
    • غفلت سے بچنے کےطریقے
    • (1)دُنیاوی محبت سے بچنا!
    • (2)اچھی صحبت اختیارکرنا!
    • (3)بُزرگانِ دِین کی سیرت کا مطالعہ کرنا !
    • نام ونَسب ،وِلادت اور رحلت:
    • مجلس مکتبۃالمدینہ
    • جوتے پہننے کی سنتیں اور آداب
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿2﴾گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami