• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ماں کی دعاءکا اثر arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    ماں کی دعاءکا اثر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وِلایت تک پہنچادیتی ہے،ماں کی دُعا اَولاد کی قسمت سَنواردیتی ہے،ماں کی دُعا اَولاد کے حق میں قبول ہوتی ہے،ماں کی دُعا کامیابیاں دِلاتی ہے،ماں کی دُعا نُزولِ رَحمت کا سبب ہے ،ماں کی دُعا گناہوں  کی مُعافی کا ذَرِیْعہ ہے ، ماں کی دُعا کی بَرَکت سے ربِّ  کریم اَولاد سے مصیبتوں اور آزمائشوں کو ٹال دیتا ہے۔آئیے!آج ہم ماں کی دُعاؤں کی بَرَکتوں پر مُشْتَمِل چند اِیمان اَفروز واقعات سُنّنے کی سعادت حاصِل کرتی ہیں۔چنانچہ

    ماں کی دعا کا اثر

    حضرتِ سَیِّدُنا عبدُالرَّحْمٰن بن اَحمد رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْہ بَیان کرتے ہیں:میں نے اپنے والِد کو کہتے ہوئے سُنا کہ ایک مرتبہ ایک بُوڑھی عورَت حضرت سَیِّدُنااِ بِنِ مَخْلَد رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْہ کی بارگاہ میں حاضِر ہوئی اورعَرْض کی:میرے جوان بیٹے کو رُومیوں نے قَید کرلیا ہے۔میراایک چھوٹا سا گھر ہے،اِس کے عِلاوہ میرے پاس کچھ بھی مال نہیں اور اُس گھر کو میں بیچ بھی نہیں سکتی لہٰذا آپ کسی صاحبِ حَیْثِیَّت سے کہہ دیجئے کہ وہ فِدْیَہ دے کر میرے بیٹے کو آزاد کرالے کیونکہ اب نہ تو مجھے دن کو قرار آتا ہے اورنہ رات کو نیند آتی ہے۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْہ نے اُسے تسلّی دیتے ہوئے فرمایا:مُحْتَرَمہ!آپ جائیے!میں آپ کے معامَلے کو حل کرنے کو شِش کرتا ہوں۔راوِی کہتے ہیں:جب وہ بڑھیا چلی گئی تو آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْہ سَرجُھکا کر بیٹھ گئے اور آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالیٰ  عَلَیْہ  کے مبارَک ہونٹ جُنْبِش کررہے تھے(جیسے کچھ پڑھ رہے ہوں)۔کچھ عرصے بعد وہی بوڑھی عورَت اپنے جوان بیٹے کے ساتھ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْہکی خدمت میں حاضر ہوئی اور آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْہ کو دُعائیں دیتے  ہوئے کہنے لگی:(اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ)میرا بیٹا سلامَتی کے ساتھ لوٹ آیا ہے اور وہ آپ کی بارگاہ میں اپنا سفرنامہ بھی بیان کرے گا،چنانچہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • ماں کی شان!
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • ماں کی دعا کا اثر
    • والِدَین کو بُرا بھلا کہنے کا انجام
    • قبر پسلیاں توڑدیتی ہے
    • جنّت کا ساتھی
    • ماں کی دعاکے سبب عتیق
    • ماں کا ادب
    • عظیم ماں
    • اگر ماں باپ آپس میں لڑیں تو اولاد کیا کرے؟
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”گھر درس“
    • ڈائجسٹ پڑھنے کی شائقہ
    • ماں کی بددعا سے ٹانگ کٹ گئی
    • جامعۃ المدینہ( للبنات)
    • بَیان کا خُلاصہ
    • سلام کرنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami