• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ماں کی دعاءکا اثر arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    ماں کی دعاءکا اثر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرمائشوں کو پُورا کرتی ہے،ماں اپنے شوہر کی وَفات(Death) کے بعد اَولاد کودَرْبَدَر بھٹکنے نہیں دیتی،ماں اَولاد کی پیدائش سے پہلے،پیدائش کے دَوران اور بعد کی تکالیف کو برداشت کرتی ہے،ماں اَولاد کو اچّھا انسان بناتی ہے،ماں اپنے حصّے کا نوالہ بھی اَولاد کے منہ میں ڈال کر خوش ہوتی اور خود بھوکی سو جاتی ہے،ماں اولاد کو گرم بستر میں لِٹاتی اور خود ٹھنڈے فرش پر لیٹ جاتی ہے،ماں اولاد کے حق میں بُرا نہیں سوچتی، ماں اولاد کو خوش دیکھ کر خوش ہوتی ہے،ماں اولاد کو دکھ تکلیف میں مبتلا دیکھ کر بے قرار ہوجاتی ہے،ماں مشکلات میں اَولاد کی ڈھارس بندھاتی ہے،ماں معذور اَولاد کو بھی بے سہارا نہیں چھوڑتی،ماں نافرمان اَولاد پر بھی شفقت و مہربانی ہی کرتی ہے،ماں نہ ہو تو گھر ویران لگتا ہے،ماں کا خدمت گار چین و سکون کی زندگی گزارتا ہے،ماں کی خدمت اَولاد کو جنّت میں داخل کروائے گی،ماں  کوراضی رکھنا اولاد پر لازم ہے،ماں کے حُقوق سےآزاد ہونا ناممکن ہے جیسا کہ

    ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......

    ایک صَحابی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے بارگاہِ نَبَوِی میں عَرْض کی:ایک راہ میں ایسے گرم پتّھر تھے کہ اگر گوشت کاٹکڑا اُن پرڈالا جاتا تو کباب ہوجاتا!میں اپنی ماں کو گَردن پر سُوار کرکے چھ(6) میل تک لے گیاہوں،کیا میں ماں کے حُقُوق سے فارِغ ہوگیاہوں؟سرکارِ نامدار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا : تیرے پیدا ہونے میں دَرد کے جس قَدَر جھٹکے اُس نے اُٹھائے ہیں شاید یہ اُن میں سے ایک جھٹکے کا بدلہ ہوسکے۔(معجم صغیر،۱/۹۲،حدیث:۲۵۷)

    ماں ہی وہ مہربان ہستی ہے جو اَولاد کے لئے رو رو کر دُعائیں کرتی ہے،ماں کی دُعا  جنّت میں لے جاتی ہے ، ماں کی دُعاربِّ کریم کا فرمانبردار بناتی ہے،ماں کی دُعا بُرائیوں سے بچاتی ہے،ماں کی دُعا اَولاد کو مقامِ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • ماں کی شان!
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • ماں کی دعا کا اثر
    • والِدَین کو بُرا بھلا کہنے کا انجام
    • قبر پسلیاں توڑدیتی ہے
    • جنّت کا ساتھی
    • ماں کی دعاکے سبب عتیق
    • ماں کا ادب
    • عظیم ماں
    • اگر ماں باپ آپس میں لڑیں تو اولاد کیا کرے؟
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”گھر درس“
    • ڈائجسٹ پڑھنے کی شائقہ
    • ماں کی بددعا سے ٹانگ کٹ گئی
    • جامعۃ المدینہ( للبنات)
    • بَیان کا خُلاصہ
    • سلام کرنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami