• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ماں کی دعاءکا اثر arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    ماں کی دعاءکا اثر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بات بات پر اپنی اَولاد کو اِس طرح کہہ کر کہ تیرا  سَتِّیا ناس(سَتْ۔تِیا۔ناس)جائے،تو پھٹ پڑے،تجھے کوڑھ نکلے وغیرہ بددعائیں دیتی ہیں،اُنہیں اپنی زَبان قابُو میں رکھنی چاہئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ قَبولِیَّت کی گھڑی ہو، دُعا قَبول ہو جائے اور اَولاد کو سچ مُچ’’ کُچھ‘‘ہو جائے اور یُو ں ماں خُود بھی ٹینشن(Tension)  میں آ جائے! لہٰذا اَولاد کو صِرف دُعائے خَیْرسے نوازتے رہنا زیادہ مُناسِب ہے۔اللہ کریم ہمیں اپنے ماں باپ کو خوش رکھنے اور اُن کی دعائیں لینے کی تَوْفِیْق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

    جامعۃ المدینہ( للبنات)

    میٹھی میٹھی اسلامی بہنو!اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ عاشِقانِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی نے جہاں اسلامی بھائیوں کو ماں باپ کی فرمانبرداری کا ذِہْن دینے کے لئے مختلف شعبہ جات قائم کئے ہیں وہیں اسلامی بہنوں کو بھی اپنے والِدَین کی آنکھوں کا تارا بنانے کے لئے دعوتِ اسلامی نے کئی شعبہ جات قائم فرمائے ہیں۔اِنہی میں سے ایک”مجلس جامعۃُ المدینہ(للبنات)“بھی ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ مجلس جامعۃُ المدینہ(للبنات)کے تحت مُلک و بیرونِ ملک میں تقریباً265(دوسوپینسٹھ)جامعاتُ المدینہ(للبنات)قائم ہیں۔جن میں16217(سولہ ہزاردوسوسترہ)طالبات دَرْسِ نِظامی(عالِمہ کورْس) کی مفت تعلیم حاصل کررہی ہیں۔کم و بیش3600(تین ہزارچھ سو)اسلامی بہنیں دَرْسِ نِظامی(عالِمہ کورْس)جبکہ تقریباً4014(چارہزارچودہ)اسلامی بہنیں”فَیْضانِ شریعت کورْس“کرنے کی سعادت حاصِل کرچکی ہیں لہٰذا ہِمّت کیجئے  آپ بھی اور اپنی بالغہ بہنوں،بیٹیوں کو بھی جامعۃُ المدینہ(للبنات)میں داخل کروائیے اور اپنے لئے ثوابِ جارِیہ کا سامان کیجئے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • ماں کی شان!
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • ماں کی دعا کا اثر
    • والِدَین کو بُرا بھلا کہنے کا انجام
    • قبر پسلیاں توڑدیتی ہے
    • جنّت کا ساتھی
    • ماں کی دعاکے سبب عتیق
    • ماں کا ادب
    • عظیم ماں
    • اگر ماں باپ آپس میں لڑیں تو اولاد کیا کرے؟
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”گھر درس“
    • ڈائجسٹ پڑھنے کی شائقہ
    • ماں کی بددعا سے ٹانگ کٹ گئی
    • جامعۃ المدینہ( للبنات)
    • بَیان کا خُلاصہ
    • سلام کرنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami