• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ماں کی دعاءکا اثر arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    ماں کی دعاءکا اثر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُبْحٰنَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ !سُنا آپ نے!ماں جب اَولاد کے حق میں دُعا کرتی ہے تو اِس کے کیسے کیسے مبارَک اَثَرات ظاہر ہوتے ہیں کہ ماں کی دُعا کی بَرَکت سےایک قصائی نہ صرف جنّتی ہوگیا بلکہ اُسے جنّت میں نبی کا پڑوس عطا ہونے کی خوش خَبَری(Good News)سے بھی نوازاگیا جبکہ ماں کی دُعا کی بَرَکت سے ہی مُحدِّثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کو دین و دنیا کی سرداری عطا ہوگئی۔یہ بھی معلوم ہوا کہ ہمارے بزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہِم اَجْمَعِیْن اپنی ماں کی خدمت گزاری کرکے اُسے راضِی رکھ کر اُن کی دعاؤں میں سے حِصّہ پاتے تھے۔لہٰذا ہمیں چاہئے کہ ہم بھی اِن اللہ والوں کے نَقْشِ قدم پر چلتے ہوئے اپنی ماں کی خدمت پر کمر بَستہ ہوجائیں تاکہ ہم بھی اُن کی آنکھوں کا تارا بن جائیں اور وہ خوش ہوکر خودہمارے حق میں دُعائیں کریں کہ”ربِّ کریم!میری اَولادکو دونوں جہاں میں کامیابیاں عطا کردے،اِنہیں بِلاحساب و کتاب جنّت میں داخِل فرمادے،اِن سے ہمیشہ کے لئے راضِی ہوجا“وغیرہ ۔تو آئیے!آج ہم سب نِیَّت کریں کہ اپنے ماں باپ کی خدمت کرتی رہیں گی ،اُن کی نافرمانی سے بچیں  گی ،اُن سے زبان درازی نہیں کریں  گی ،اُن کے سامنے آواز دھیمی اور نگاہیں نیچی رکھیں  گی ،اُن کی خلافِ مزاج باتوں اور سخت جُملوں پر صَبْر کریں گی ،اُن کی ضرورتوں کو پُورا کریں  گی،ماں باپ کی پسند و ناپسند کا خیال رکھیں  گی ، ماں باپ کے دُکھ تکلیف میں اُن کا سہارا بنیں گی ،ماں باپ کے آرام میں خلل نہیں ڈالیں  گی ،رُوٹھے ہوئے والِدَین کو منانے کی کوشش کریں  گی ،اُن کے کھانے پینےرہن سہن،دوا اور دیگر چیزوں میں اُن کی خیر خواہی کریں  گی ،اُن کا ہر جائز حکم مانیں  گی ۔اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھی میٹھی اسلامی بہنو!یقیناًماں باپ کی اِطاعت و فرمانبرداری کرنا اَولاد پر لازِم ہے البتّہ ماں باپ اگر کسی خلافِ شرع بات کا حکم دیں مثلاً پر دہ نہیں کرو وغیرہ تو اِس صورت میں شریعت نے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • ماں کی شان!
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • ماں کی دعا کا اثر
    • والِدَین کو بُرا بھلا کہنے کا انجام
    • قبر پسلیاں توڑدیتی ہے
    • جنّت کا ساتھی
    • ماں کی دعاکے سبب عتیق
    • ماں کا ادب
    • عظیم ماں
    • اگر ماں باپ آپس میں لڑیں تو اولاد کیا کرے؟
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”گھر درس“
    • ڈائجسٹ پڑھنے کی شائقہ
    • ماں کی بددعا سے ٹانگ کٹ گئی
    • جامعۃ المدینہ( للبنات)
    • بَیان کا خُلاصہ
    • سلام کرنے کی سنتيں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami