• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ماں کی دعاءکا اثر arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    ماں کی دعاءکا اثر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آئیے!شَیْخِ طریقت،امیرِاَہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رِسالے”101 مَدَنی پھول“سے سلام کرنے کی سُنّتیں اور آداب سُنتے ہیں:٭مسلمان سے ملاقات کرتے وقت اُسے سلام کرنا سُنّت ہے۔٭مکتبۃ المدینہ کی کتاب بہارِ شریعت جلد3 صَفْحَہ459پر لکھے ہوئے جُزیئے کا خلاصہ ہے:سلام کرتے وَقت دل میں یہ نِیَّت ہو کہ جس کو سلام کرنے لگا ہوں اُس کا مال اور عزّت و آبرو سب کچھ میری حفاظت میں ہے اور میں اُن میں سے کسی چیز میں دَخل اندازی کرنا حرام جانتا ہوں۔(بہار شریعت ،۳/۴۵۹،حصہ ۱۶ ملخصا)٭دن میں کتنی ہی بار ملاقات ہو، ایک کمرے سے دوسرے کمرے میں بار بار آنا جانا ہو وہاں موجود مسلمانوں کو سلام کرنا کارِ ثواب ہے۔٭سلام میں پہل کرنا سنّت ہے۔٭سلام میں پہل کرنے والا اللہ کریم کامُقَرَّب ہے۔٭سلام میں پہل کرنے والا تکبُّر سے بھی بَری ہے،جیسا کہ نبیِّ پاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ باصفا ہے:پہلے سلام کہنے والا تکبُّر سے بَری ہے۔(شعب الایمان ،  کتاب، ۶/۴۳۳،حدیث:۸۷۸۶)٭سلام(میں پہل) کرنے والے پر 90 رَحمتیں اور جواب دینے والے پر 10رَحمتیں نازِل ہوتی ہیں۔(کیمیائے سعادت،۱/۳۹۴)٭اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ کہنے سے 10نیکیاں ملتی ہیں ۔ساتھ میں وَرَحْمَۃُ اللہ بھی کہیں گے تو 20 نیکیاں ہو جائیں گی اور وَبَرَکاتُہ،شامل کریں گے تو 30 نیکیاں ہو جائیں گی۔بعض لوگ سلام کے ساتھ جنَّتُ المقام اور دوزخُ الحرام کے الفاظ بڑھا دیتے ہیں یہ غلط طریقہ ہے بلکہ مَن چلے تو مَعَاذَ اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ یہاں تک بک جاتے ہیں:آپ کے بچّے ہمارے غلام۔٭ سلام کا جواب فوراً  اور اتنی آواز سے دینا واجِب ہے کہ سلام کرنے والا سُن لے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    طرح طرح کی ہزاروں سُنّتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی 2 کتب”بہارِ شریعت“حِصّہ 16(312 صفحات)،120صفْحات پر مشتمل کتاب”سُنّتیں اور آداب“،رسالہ”163 مَدَنی پھول“ اور”101 مَدَنی پھول“ھدِيَّةً طَلَب کیجئے اور بغور ان کا مطالَعَہ فرمائیے۔سنّتوں کی تربِیَت کا ایک بہترین ذَرِیْعہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سفر بھی ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • ماں کی شان!
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • ماں کی دعا کا اثر
    • والِدَین کو بُرا بھلا کہنے کا انجام
    • قبر پسلیاں توڑدیتی ہے
    • جنّت کا ساتھی
    • ماں کی دعاکے سبب عتیق
    • ماں کا ادب
    • عظیم ماں
    • اگر ماں باپ آپس میں لڑیں تو اولاد کیا کرے؟
    • والِدَین داڑھی مُنڈوانے کا حکم دیں تونہ مانے
    • چوک دَرْس کی بَرَکت سے سُدھر گیا
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام’’چوک دَرْس‘‘
    • ماں کی بددعا سے ٹانگ کٹ گئی
    • جامعۃ المدینہ( للبنات)
    • رسالہ”جنّتی محل کا سودا“کا تعارف
    • سلام کرنے کی سنتيں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف:
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami