• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہم ڈرتے کیوں نہیں ؟ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    ہم ڈرتے کیوں نہیں ؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اگرایمان سلامت نہ رہا توان کا ٹھکانا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دوزخ   بنا دیا جائے گا ۔

          میٹھےمیٹھے اسلامی بھائیو! اب تو خوابِ غفلت سے بیدار ہوجانا چاہئے اور مرنے کے بعد گناہگاروں کا حال سُن کر ڈرجانا چاہئے اورپکی سچی توبہ کرکے نیکیوں میں مشغول ہوجانا چاہئے ۔ افسوس صد افسوس  !ہمارے مُعاشرے میں لوگ دن رات دوسروں کے خوف سے تو چُھپ  چُھپ کر گناہ کرتے ہیں کہ کہیں میرے دوستوں اور گھر والوں کو  نہ معلوم ہوجائے لیکن   اُس رَبِّ کریم سے نہیں ڈرتے جو رات کی تاریکی  میں بھی ہمارے حال سے ہروقت باخبر ہے   اور   گناہ کرتے وقت ہمیں اس  بات کا بھی خوف  نہیں رہتا کہ بروزِ قیامت تمام اہل ِ محشر کے سامنے  گناہوں سے بھرپور نامۂ اعمال پڑھ کر  ہمیں سنانا پڑے  گا جہاں  وہ لوگ بھی ہوں گے کہ دنیا میں جن کے دلوں میں ہماری عزت واہمیت تھی ۔اے کاش !اس وقت کی   بدنامی اور شرمندگی سے بچنے کیلئے  ابھی سے ہمیں خوفِ خدا کی دولت  نصیب ہوجائے ۔اے کاش! ہم گناہوں  سے دور رہنے میں کامیاب ہوجائیں۔ اے کاش ! ہم  ہر  لمحہ نیکیوں میں بسر کرنے والے بن جائیں  ۔اے کاش!  قیامت کے ہولناک دن کو ہمیشہ یاد رکھنے والے بن جائیں۔ اگر ہمیں خوفِ خدا کی دولت  نصیب ہوجائے تو اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ   اس کی برکت سے گناہوں سے بچنے کا ذہن بن جائے گا ۔ہمارے بُزرگانِ دین  تو ایسے تھے کہ دن رات نیکیوں میں بسرکرتے ،ان کے جسم (Body)  کا ہر ہرحصہ ربِِّ کریم کے خوف اور اس کی مَحَبَّت سے سرشار رہتا پھر بھی وہ اپنے اعمال کو کافی نہ سمجھتے  اور خوفِ خدا سے خوب آنسو بہایا کرتے تھے ،چنانچہ 

    معلوم نہیں میرا ٹھکانا  جنّت  ہوگا   یا جہنم !

          حضرت سَیِّدُنا  مالک بن دِیناررَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے  مقامِ جبانہ پر حضرت سعدون رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کو دیکھا تو ان سے حال پوچھا۔ انہوں نے فرمایا:اے مالک!اس شخص کا حال کیا ہوگا جس  کی صبح وشام  ایسے طویل  سفر  میں  بسر ہو  جس میں کوئی سامانِ سفر اور زادِ راہ  موجود نہ ہو اور اُسے بندوں کے درمیان عدل وانصاف فرمانے والے رَبّ عَزَّ  وَجَلَّ  کی بارگاہ میں کھڑا کیاجائے گا۔یہ کہہ کر وہ زور زور


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • خوف خدا کے سبب کمر ٹُوٹ گئی
    • معلوم نہیں میرا ٹھکانا جنّت ہوگا یا جہنم !
    • ناجائز فیشن کرنے والوں کا انجام
    • حقیقی مَدَنی مُنّے کا خوفِ خدا
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”بعدِ فجر مَدَنی حلقہ“
    • گھریلو جھگڑے ختم ہوگئے
    • جنّت کا دروازہ کھلتا ہے یا دوزخ کا؟
    • بنی اسرائیل کے نوجوان کی توبہ
    • سچی توبہ کرتے وقت کی دُعا:
    • مجلس مدنی انعامات
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    • جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ) 2(تمام گُناہ مُعاف
    • ) 3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami