• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولیاءکرام کی برکتیں arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    اولیاءکرام کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بَاسِطٌ ذِرَاعَیْهِ بِالْوَصِیْدِؕ-  (پ۱۵،کہف،۱۸)

    اُن کی داہنی بائیں کروٹیں بدلتے ہیں اور اُن کا کتّا اپنی کلائیاں پھیلا ئے ہوئے ہے غار کی چو کھٹ پر ۔

        اِس آیت میں اَصحابِ کَہْف(رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم)جو اَوْلِیا ہیں۔اُن کی تین(3) کرامتیں بَیان ہوئیں: (1)جاگنے کی طر ح اب تک سونا،(2)ربّ کی طر ف سے کروٹیں بدلنا، زمین کا اُن کے جسموں کو نہ کھانا اور بغیر غذاباقی رہنا،(3)اُن کے کتّے کا اب تک لیٹے رہنا، یہ بھی اُن کی کرامت ہے نہ کہ کُتّے کی ۔

    (علم القرآن،ص ۱۸۸بتغیر)

    اللہُ غنی! شانِ وَلی! راج دِلوں پر                دُنیا سے چلے جائیں حکومت نہیں جاتی

     (وسائلِ بخشش مرمم،ص ۳۸۳)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اَوْلِیائے کِرامرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہِم اَجْمَعِیْن کی بَرَکتوں کے بھی کِیا کہنے! یہ وہ  عظیم ہستیاں ہیں کہ جِن کا کردار ایک صاف شفّاف آئینے کی طرح ہوتا ہے، جو مَخلوقِ خُدا کی ہِدایت کے لئے ہر وَقْت کمر بَسْتَہ رہتے ہیں،جن کے دِل میں اِصلاحِ  اُمَّت کا جَذبہ کُوٹ کُوٹ کر بَھرا ہوا ہوتا ہے، جن کے بیانات،اِرْشادات اور تَحریروں کی بَرَکتوں سےگناہگار و بَدکار اَفراد قُرآن و سُنّت کی راہ پر گامْزن جبکہ غیر مُسلِم اسلام کی دَوْلت سے سَرفَراز ہونے کی سَعادت پاتے ہیں۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ آج کے اِس پُر فِتَن زمانے میں پندرہویں صَدِی کی عظیم عِلْمی و رُوحانی شَخْصِیَّت،شَیْخِ طَرِیْقَت، اَمیرِاَہلسُنّت،بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ مَولانا ابُوبِلال محمد الیاس عطّارقادِرِی رَضَوِی ضِیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہوہ عظیم ہَسْتِی ہیں،جِن میں بَيان كردَه اَوْلِیائے کامِلِیْن رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہِم اَجْمَعِیْن کی نِشانیاں بآسانی دیکھی جاسکتی ہیں۔ آئیے!ہم بھی اِس عظیم ولیِ کامِل کی بَرَکتوں کا مُخْتَصَر تَذْکِرہ سُنتے ہیں،چُنانچہ

    فَیْضانِ اَمیرِ اَہلسُنّت کی بَرَکتیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • حضرت رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہا کون تھیں؟
    • چور وَلی بن گیا
    • جنّتی محل کا پروانہ
    • کتاب”اللہ والوں کی باتیں“اوررسالہ”غُسل کا طریقہ“کا تعارُف
    • مُنْکِرِینِ کرامات بھی مان گئے
    • بے موسم کا پھل
    • اَصحابِ کَہْفرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم کی کرامات
    • فَیْضانِ اَمیرِ اَہلسُنّت کی بَرَکتیں
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’ہفتہ وار مَدَنی مُذاکَرہ‘‘
    • مَدَنی مُذاکَرے نے سُدھار دِیا
    • گُلاب کے پھول یااژدہوں کے منہ!
    • مَجْلسِ عُشْر واَطراف گاؤں
    • تیل ڈالنے اور کنگھی کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2) گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami