• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • المدد يا غوثِ اعظم arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    المدد يا غوثِ اعظم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ٭ہمارے غوث  پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  اللہ پاک  کی  عطا سے  حاجت روا  ہیں ۔

    ٭ہمارے غوثِ پاک  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  مشکل وقت میں اپنے مُریدوں کی مدد فرماتے تھے ۔

    ٭ہمارےغوثِ پاک  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  انسانوں اور جنّات کے بھی سردار ہیں ۔

    ٭ہمارےغوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کی دعا سے عذابِ قبر دُور ہوجاتا تھا ۔

    ٭ہمارےغوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کو المدد یا غوثِ اعظم  یا شیخ عبدالقادر  جیلانی کہہ کر پکارنا  جائز ہے۔

    ٭ہمارےاسلاف  بھی  مشکل وقت میں اللہ پاک  کے نیک بندوں سے مدد مانگتے تھے  ۔

         ربِّ کریم  سے دُعا ہے کہ ہمیں شیطانی خیالات سے بچتے ہوئے  اولیائے  کرام سے محبت کرنے   کی توفیق عطافرمائے  اور ان کی برکات سے مستفیض فرمائے ۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ     

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                               صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!بیان کواختتام کی طرف لاتے ہوئے سنت کی فضیلت اور چند سنتیں اور آداب بیان کرنے کی سعادَت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شَہَنشاہِ نُبُوَّت،مصطَفٰے جانِ رَحمت،شَمعِ بزمِ ہدایت ،نَوشَۂ بز م جنت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ جنت نشان ہے: جس نے میری سنت سے مَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی ا و ر جس نے مجھ سےمَحَبَّت کی وہ جنت میں میرے ساتھ ہو گا ۔ (اِبنِ عَساکِر ج٩ص٣٤٣)

    سینہ تری سنت کا مدینہ بنے آقا       جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • جائیں نہ جب تک غُلام خُلد ہے سب پر حرام
    • مِلک تو ہے آپ کا تم پہ کروروں دُرُود
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • المدد یا غوثِ اعظم
    • غَیْرُاللہ سے مدد مانگنا کیسا؟
    • المد د یاغوث اعظم
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی درس“
    • اسکول میں مدنی درس دینے کی برکت
    • مجلس مزاراتِ اولیاء
    • ''کرم یَا رَسُوْلَ اللّٰہ''کے 13 حُرُوف کی نسبت سے پانی پینے کے13 مَدَنی پھول دوفرامین مصطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami