• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آپعَلَیْہِ السَّلَامکےالقاب ہیں۔ (تذکرۃ الانبیاء، ص۶۵۵) اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّ  وَجَلَّ ہمارے پیارے نبی،مکی مَدَنی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کی شان و عظمت کو انتہائی شاندار انداز میں بیان فرمایا اور قُربِ قیامت میں آپ عَلَیْہِ السَّلَام کے تشریف لانے اور اس کی علامات کو بھی بیان فرمایا  ہے۔آئیے!حُصولِ بَرَکت کے لئے3 فَرامِیْنِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سُنتے ہیں،چُنانچہ

    اِرْشاد فرمایا:میں اپنے باپ حضرت اِبراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کی دُعا ہُوں اور سب سے آخِرْ میں میری خُوشْ خَبَری دینے والے حضرت عیسٰی اِبنِمَرْیَم عَلَیْہِ السَّلَام  تھے۔(کنزالعمال،کتاب الفضائل،فضائل  نبینا محمد …الخ، ۱۱/۱۸۲،حدیث: ۳۱۸۸۶   )

    اِرْشاد فرمایا:میرے اور حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کے دَرمیان کوئی نَبِی نہیں،وہ(قُرْبِ قِیامت میں آسمان سے) اُتریں گے،جب تم اُنہیں  دیکھو گے تو پہچان لوگے،اُن کا رَنگ سُرخِی آمیز سَفید ہو گا ،قَد دَرمِیانہ ہو گا،وہ ہلکے پیلے رَنگ کےدو(2)حُلّے(لِباس)پہنے ہوئے ہوں  گے،اُن پر تَرِی نہیں  ہوگی لیکن گویا اُن کے سَر سے پانی کے قَطرے ٹپک رہے ہوں  گے،وہ خِنْزِیر کو قَتْل کریں  گے،اللہ تعالیٰ اُن کے زَمانے میں اِسلام کے عِلاوہ باقِی تمام مَذاہِب کو مِٹا دے گا،حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام مَسِیْح دَجَّال کو ہَلاک کریں  گے،چالیس(40)سال زمین میں قِیام کرنے(ٹھہرنے) کے بعد وَفات پائیں  گے اور مُسَلمان  اُن کی نَمازِ جَنازہ پڑھیں گے۔ (ابوداود،اول کتاب الملاحم، باب ذکر خروج الدجال،۴/۱۵۸،حدیث: ۴۳۲۴ ملتقطاً)

    اِرْشادفرمایا:اللہ تعالیٰ حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَامکو بھیجےگاتو وہ جامِع مسجِد دِمَشْق کےسَفید مَشْرِقِی مَنارے پر اِس حال میں اُتریں  گےکہ آپعَلَیْہِ السَّلَام  نے ہلکے پیلے رنگ کے دو حُلّے(لِباس)پہنے ہوں  گے اور آپ عَلَیْہِ السَّلَام نے دو(2) فِرِشْتوں  کے بازوؤں  پر ہاتھ رکھے ہوں  گے،جب آپعَلَیْہِ السَّلَام سَر نیچاکریں  گے توپانی کے قَطرے ٹپک رہے ہوں  گے اور جب آپعَلَیْہِ السَّلَام سَر اُٹھائیں گے تو موتیوں  کی طرح سَفید چاندی کے دانے جَھڑ رہےہوں گے۔(مسلم،کتاب الفتن واشراط الساعۃ،باب ذکر الدجال…الخ،ص۱۲۰۱، حدیث: ۷۳۷۳، ملتقطاً)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیّتیں
    • حضرت عیسٰی علیہ السّلام کا تعارُف
    • حضرت عیسٰی علیہ السّلام کی سادگی اور نصیحتیں
    • آپ علیہ السّلامکی والدہ کا تعارُف
    • شجرمریم اور نہر جبریل
    • رسالہ”بیٹے کو نصیحت“کا تعارف
    • بچپن شریف میں کلام فرمایا
    • پرندے پیدا کرنا
    • کوڑھیوں کو شفایاب کرنا
    • مُردوں کو زندہ کرنا
    • غیب کی خبریں دینا
    • مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”یوم تعطیل اعتکاف“
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا
    • حضرت عیسٰی اور آقائے عیسیٰ کے معجزات
    • مرے ہُوئے کُتّے کی بُرائی سے بھی بچو
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • قیامت کی نشانیاں
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوت اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرود پاک اوردُعائیں
    • شب جُمعہ کادُرُود
    • تمام گُناہ مُعاف
    • رحمت کے ستّر70 دروازے
    • چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • 5قُرب مُصطفٰے صلّی اللّٰہُ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلّم
    • 6دُرُود شفاعت
    • ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • گویا شب قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami