• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سادات کرام کے فضائل arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    سادات کرام کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سَرجُھکایئے،منہ چھپایئےاورآواز آہستہ نکالئےچھینک کی آوازبلندکرناحماقت ہے۔(رَدُّالْمُحتار،۹/ ۶۸۴) چھینک آنےپراَلْحَمْدُلِلّٰہکہنا چاہیے(خزائن العرفان،صفحہ3پر طحطاوی کےحوالے سے چھینک آنے پرحَمْدِ اِلٰہی کو سُنّتِ مُؤَکَّدَہ لکھا ہے )بہتریہ ہے کہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْن یا اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَلٰی کُلِّ حَالکہے سُننے والے پر واجِب ہےکہ فوراً یَرْ حَمُکَ اللہ( یعنی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ تجھ پر رحم فرمائے)کہےاوراتنی آوازسےکہےکہ چھینکنے والا خودسن لے۔(بہارِشريعت،حصّہ۱۶،ص۱۱۹)جواب سُن کرچھینکنےوالاکہے یَغفِرُ اللہُ لَنَاوَلَکُمْ(یعنی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ ہماری اور تمہاری مغفِرت فرمائے)یا یہ کہےیَھْدِیْکُمُ اللہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُمْ(یعنی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  تمہیں ہدایت دے اورتمہارا حال درست کرے۔)(فتاویٰ ہندیۃ،۵/۳۲۶)جو کوئی چھینک آنے پراَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی کُلِّ حَال کہے اور اپنی زبان سارے دانتوں پر پھیر لیا کرے تو اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ دانتوں کی بیماریوں سے محفوظ رہے گا۔ (مرآۃ المناجیح،۶/۳۹۶)حضرت مولائے کائنات،عَلِیُّ الْمُرْتَضیٰکَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم فرماتے ہیں:جوکوئی چھینک آنے پراَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی کُلِّ حَالکہےتو وہ داڑھ اور کان کے درد میں کبھی مُبْتَلا نہیں ہوگا۔(مرقاۃ المفاتیح، ۸ /۴۹۹،تحت الحدیث:۴۷۳۹)چھینکنےوالےکو چاہیےکہ زورسے حَمْدکہے تا کہ کوئی سُنے اورجواب دے۔ (رَدُّالْمُحتار،۹ /۶۸۴)چھینک کا جواب ایک مَرتبہ واجِب ہےدوسری بار چھینک آئے اوروہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ کہےتودوبارہ جواب واجِب نہیں بلکہ مستحب ہے۔(فتاویٰ ہندیۃ،۵/ ۳۲۶)جواب اُس صورت میں واجِب ہوگاجب چھینکنےوالا اَلْحَمْدُ لِلّٰہ کہےاورحَمْد نہ کرےتوجواب نہیں۔(بہارِ شريعت،حصّہ۱۶ ،ص۱۲۰)خُطبے کے وَقْت کسی کوچھینک آئی تو سُننےوالااس کوجواب نہ دے۔(فتاویٰ قاضیخان،۲/ ۳۷۷)

                                                                   صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    طرح طرح کی ہزاروں سُنّتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃُ المدینہ کی 2 کُتُب”بہارِ شریعت“حِصّہ 16 (304 صَفْحات)،120صَفْحات پر مُشْتَمِل کتاب”سُنّتیں اور آداب“،اَمیرِ اَہلسُنّت کے2 رسائل”101 مَدَنی پھول“


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ساداتِ کِرام کی خِدمت کااِنعام
    • سَیِّد ہونے کا ثُبوت مانگنا کیسا؟
    • عظیمُ الشّان جنّتی محل
    • رِسالہ”پُراسرارخزانہ“کا تعارف:
    • ساداتِ کِرام سے حُسنِ سُلُوک کی فضیلت
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کی خُوشی میں فاروقِ اعظم کی خُوشی!
    • اعلٰی حضرت اور تعظیمِ سادات
    • امیرِ اہلسُنّت اور تعظیمِ سادات
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وار سُنَّتوں بھرا اِجْتِماع“
    • مَسْخرے کی تَوْبَہ
    • سَیِّد زادے کومارنے کی عجیب حکایت
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • غَوْثِ پاک کا نام و نَسَب
    • چھینکنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami