• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کیوں بارہویں پہ ہے سبھی کو پیار آگیا arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    کیوں بارہویں پہ ہے سبھی کو پیار آگیا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی رَحْمت کے نُزُول کا دِن یقیناً خوشی کا دِن ہوتا ہےچُنانچہ

    پارہ11 سُوْرَۂ یُوْنُس کی آیت نمبر58 میں  خدائے رَحمٰن عَزَّ  وَجَلَّ کا فرمانِ ذِیشان ہے:

    قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ وَ بِرَحْمَتِهٖ فَبِذٰلِكَ فَلْیَفْرَحُوْاؕ-هُوَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ(۵۸) (پ۱۱، یونس:۵۸)

    ترجَمۂ کنزُالایمان:تم فرماؤاللہہی کے فَضْل اور اُسی کی رَحمت اور اِسی پر چاہئے کہ خوشی کریں وہ اُن کے سب دَھن دَوْلَت سے بہتر ہے۔

    ”تفسیر صِراطُ الْجِنان“میں بَیان  کردہ آیتِ کریمہ کے تحت لکھا ہے کہ کسی پیاری اور مَحبوب چیز کے پانے سے دِل کو جو لَذَّت حاصِل ہوتی ہے اِس کو’’فَرِحٌ‘‘کہتے ہیں اور آیت کے معنیٰ یہ ہیں کہ اِیمان والوں کو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے فَضْل و رَحمت پر خوش ہونا چاہئے کہ اُس نے اُنہیں نصیحتیں ،سِینوں کی شِفاء اور اِیمان کے ساتھ دِل کی راحت و سُکون عطا فرمایا۔

    اللہ تعالٰی کے فضل اور رحمت سے کیا مراد ہے؟

    اور اِس آیت میں اللہتعالٰی کے فَضْل اور اُس کی رَحمت سے کِیا مُرادہے؟اِس بارے میں مُفَسِّرِیْن کے مُخْتَلِف اَقوال ہیں،چُنانچہ حضرت(سَیِّدُنا)عَبْدُاللہ بِن عَبَّاسرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُما، حضرت(سَیِّدُنا)حَسَن اور حضرت(سَیِّدُنا)قَتَادہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُما نے فرمایا کہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے فَضْل سے اِسلام اور اُس کی رَحمت سے قُرآن مُراد ہے۔ایک قَول یہ ہے کہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کے فَضْل سے قُرآن اور رَحمت سے اَحادیث مُراد ہیں۔ جبکہ بعض عُلَمَاء نے فرمایا کہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کا فَضْل حُضور پُر نُور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَہیں اور اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رَحمت قُرآنِ کریم۔ ربّ عَزَّ  وَجَلَّ فرماتا ہے:

    وَ كَانَ فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكَ عَظِیْمًا(۱۱۳) (پ۵،النسآء:۱۱۳)                                                                          ترجَمۂ کنز ُالایمان:اور اللہ کا تُم پر بڑا فَضْل ہے۔

    بعض نے فرمایا:اللہعَزَّ  وَجَلَّ کا فَضْل قُرآن ہے اور رَحمت حُضورِاَقدَس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہیں۔


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نُو رِ مُصْطَفٰےکی مُنْتَقِلِی پر جَشْن کا سَماں
    • ہرچوپایہ بولنے لگا!
    • جَشنِ وِلادَت کے لڈّوؤں میں بَرَکت
    • کتاب”سیرتِ مصطفٰی“ کا تعارف
    • اللہ تعالٰی کے فضل اور رحمت سے کیا مراد ہے؟
    • وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا!
    • اَمیر ِاَہلسُنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بارہویں منانے کا اَنداز
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ’’ مَدَنی اِنْعَامات‘‘
    • دن بھر فِکرِ مدینہ
    • روزانہ فکرِ مد ینہ کرنے کا اِنعام
    • عِیدوں کی عِید
    • دو عِیدیں
    • مجْلسِ مَدْرَسۃُ المدینہ آن لائن
    • عَوْرَتوں کا جُلوسِ میلاد میں آنا کیسا؟
    • میں فرض حج کرچکی ہوں!
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami