• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا حسن اخلاق arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا حسن اخلاق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے بعد سوئے اور اس کی عقل جاتی رہے تو وہ اپنے ہی کو ملامت کرے۔(مسند ابی یعلی،۴ /۲۷۸، حدیث:۴۸۹۷)٭دوپہر کوقیلولہ (یعنی کچھ دیر لیٹنا)مستحب ہے۔(عالَمگیری،۵/۳۷۶ )٭دن کے ابتدائی حصے میں سونا یا مغرب و عشاء کے درمیان میں سونا مکروہ ہے۔(عالَمگیری،۵/۳۷۶ )٭سونے میں مستحب یہ ہے کہ باطہارت سوئے ۔اور٭کچھ دیرسیدھی کروٹ پر سیدھے ہاتھ کو رخسار (یعنی گال) کے نیچے رکھ کر قبلہ رُو سوئے پھر اس کے بعد بائیں کروٹ پر۔(اَیْضاً)٭سوتے وَقت قَبْر میں سونے کو یاد کرے کہ وہاں تنہا سونا ہو گا سوا اپنے اعمال کے کوئی ساتھ نہ ہو گا۔٭سوتے وقت یادِ خدا میں مشغول ہو ،تہلیل و تسبیح وتحمید پڑھے(یعنی لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ- سُبْحٰنَ اللہ-اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ ۔ کا ورد کرتا رہے)یہاں تک کہ سو جائے، کہ جس حالت پر انسان سوتا ہے اُسی پر اٹھتا ہے اور جس حالت پر مرتا ہے قیامت کے دن اُسی پر اٹھے گا۔(اَیْضاً)٭ جاگنے کے بعد یہ دعا پڑھئے:اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَآ اَمَا تَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے لئے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔( بخاری،۴ /۱۹۶،حدیث:۶۳۲۵)٭اُسی وَقت اس کا پکا ارادہ کر ے کہ پرہیز گاری و تَقویٰ کرے گا کسی کو ستائے گا نہیں۔( فتاوٰی عالَمگیری،۵/۳۷۶)٭جب لڑکے اور لڑکی کی عمر دس سال (Ten years) کی ہوجائے تو ان کو الگ الگ سُلانا چاہئے بلکہ اس عُمر کا لڑکا اتنے بڑے(یعنی اپنی عمر کے) لڑکوں یا (اپنے سے بڑے )مَردوں کے ساتھ بھی نہ سوئے۔(دُرِّمُختار،رَدُّالْمُحتار،۹/۶۲۹)  ٭میاں بیوی جب ایک چار پائی پر سوئیں تو دس برس کے بچّے کو اپنے ساتھ نہ سُلائیں، لڑکا جب حدِ شَہوت کوپَہنچ جائے تو وہ مَرد کے حکم میں ہے۔(دُرِّمُختار،۹/۶۳۰)٭نیند سے بیدار ہوکرمِسواک کیجئے۔٭رات میں نیند سے بیدار ہوکر تہَجُّد ادا کیجئے تو بڑی سعادت ہے۔جیسا کہ سیِّدُ المُبَلِّغین،رَحمۃٌ لِّلْعٰلمِین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:فرضوں کے بعد افضل نَماز رات کی نماز ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دل کی کیفیت بدل گئی
    • حُسنِ اَخلاق اور بد اَخْلَاقِی کی تعریف
    • ایک غریب ،یتیم بچے کی دلجوئی
    • کسی کی مدح وذمّ کی پر وا نہیں
    • اپنی ذات کیلئے بدلہ نہ لیا
    • نورِ فراست سے حقیقتِ حال جان لی
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’ہفتہ وار مدنی مذاکرہ‘‘
    • ایک ہزار نوافل سے افضل
    • مدنی مذاکرے نے سُدھار دیا
    • طلبہ پر شفقت
    • ایک روپیہ انعام
    • عیاد ت کے لئے شہر سے باہر گئے
    • مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطّاریہ
    • داتا صا حب کاعُرس مُبارَک
    • ولادتِ با سعادت
    • رسالہ ”فیضانِ داتا علی ہجویری“
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھے جانے والے دُرودِ پاک
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف:
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami