• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وہم اور بد شگونی arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    وہم اور بد شگونی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ بھی ہے کہ ہم کسی اچھے ماحول سے وابستہ ہوکر دینِ متین کے مدنی کاموں میں مشغولیت اختیار کرکے اس موذی مرض کی کاٹ کریں ۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول میں بدشگونی سمیت کئی بُرائیوں کے نہ صرف اسباب کی طرف توجہ دلائی جاتی ہے بلکہ ان کے علاج کے طریقوں کے متعلق بھی مدنی پھول دئیے جاتے ہیں لہٰذا آپ بھی اس مدنی  ماحول سے وابستہ ہوکر خوب خوب برکتیں لُوٹیے۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہعَزَّوَجَلَّدعوتِ اسلامی خدمتِ دِین کے104شعبہ جات(Departments)  میں نیکی کی دعوت عام کرنے میں مصروفِ عمل ہے، اِنہی میں سے ایک شعبہ ’’ مجلس اَئمۂ  مساجد‘‘ بھی ہے کہ  جو مَساجد کی آبادکاری کیلئے خطباء،ائمہ ومُؤذِّنین کی تَقرُّرِی کا کام سَراَنْجام دیتی ہےاوران کی خَیْرخَواہی کرتے ہوئے مناسب مُشاہرے بھی مُقَرَّر کرتی ہے، تاکہ یہ اسلامی بھائی مُعاشی پریشانیوں سے آزادہوکر خُوب خُوب نیکی کی دعوت عام کرتے رہیں۔مَساجدکوآباد کرنے میں اَئمہ ومُؤذِّنین کا اَہَمّ کردار ہوتاہے۔

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّ  وَجَلَّ دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ اَئمۂ  کرام،صدائے مدینہ، اِنْفِرادی کوشش کے ذَریعے نمازِ باجماعت کی طرف رَغْبت،مدنی درس(دَرسِ فیضانِ سُنَّت) ،نمازِ فجر کے بعدمَدنی حلقے میں شِرکت،مدنی دورے کے ذریعے اُس مسجد کے اطراف کے گھروں اوردُکانوں وغیرہ میں نیکی کی دعوت کو عام کرنے  اورسُنَّتوں  کی تربیت کیلئے عاشقانِ رسول کے مدنی قافلوں کی بَرکت سے  مَسجدوں کو آبادرکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ مجلس ائمۂ مساجد کو مزید ترقیاں اور عروج نصیب فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

    ہوجائیں مولا مسجدیں آباد سب کی سب                                        سب کو نمازی دے بنا یارَبِّ مُصْطَفٰے

    اَحکامِ شَرع پر مجھے دے دے عمل کا شوق                    پیکر خُلُوص کا بنا یارَبِّ مُصْطَفٰے

    (وسائلِ بخشش مرمم ،ص۱۳۱)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                              صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • مختصروضاحت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • مَنحُوس کون؟
    • شُگُون کسے کہتے ہیں ؟
    • اچھے اور بُرےشگون میں فرق
    • بدشُگونی مشرکین کی پرانی رسْمْ ہے :
    • سفر سے نہ رُکے
    • بدشگونی کی تردید
    • اصل نحوست تو گناہوں میں ہے
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی درس“
    • گانے باجوں کاشوقین
    • بَدشگونی کی صورتیں
    • بدشگونی کی تباہ کاریاں
    • کتاب”بدشگونی“کا تعارف
    • بدشُگُونی کے 6اسباب اور اُن کے علاج
    • مجلس ائمہ ٔ مساجد
    • اُمِّ عطار کا ذکرِخیر
    • جوتے پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami