• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بُري صحبت کا وبال arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    بُري صحبت کا وبال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صُحبت میں بیٹھتا تھا  جب اُس کی موت کا وقت قریب آیا تو کسی نے کَلِمہ شریف کی تلقین کی تو کہنے لگا:تم بھی پیو اور مجھے بھی پلاؤ۔مَعَاذَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ بِغیر کَلِمہ پڑھے مرگیا (جب شرابیوں کی صُحبت کا یہ حال ہے تو شراب پینے کا کیا وَبال ہو گا !)ایک شطرنج کھیلنے والے کو مرتے وقت کَلِمہ شریف کی تلقین کی گئی تو کہنے لگا:شاھَکَ (یعنی تیرا بادشاہ) یہ کہنے کے بعد اُس کا دم نکل گیا ۔(کتابُ الکبائر،ص ۱۰۳ملخصاً)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!معلوم ہوا کہ اچھی صحبت اپنانے میں فائدہ ہی فائدہ ہے جبکہ  بُروں کی صحبت اختیار کرنے میں دِین و دنیا کا سراسر نُقصان ہی نُقصان ہے کہ بُری صحبت انسان کے ایمان کو بھی برباد کرڈالتی ہے،عموماًلوگ جان لیوا،خوفناک اور زہریلے جانوروں،کیڑے مکوڑوں اور وحشت ناک چیزوں سے توڈرتے ہیں اور ان سے بچنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں اورپُر خطر (Dangerous) مقامات کے قریب سے بھی نہیں گزرتے، مگر افسوس! کہ ہلاکت و بربادی سے بھرپور بُری صحبتوں سے پیچھا چُھڑانا انتہائی دُشوار محسوس  کیا جاتا ہے،آہ! بُری صحبت کی نحوست ایسی چھا  ئی  ہے کہ عبادت میں دل نہیں لگتا۔لوگ  اپنے اکثر کاموں میں خوب غور  وفکر کرنے اور اپنا فائدہ دیکھنے کے بعد ہی کوئی قدم اٹھاتے ہیں، مگر کسی کی صحبت اختیار کرتے وقت اس بات کا ذرا بھی خیال نہیں  کرتے کہ وہ ہمارے حق میں فائدے مند ثابت ہوگا بھی یا نہیں۔بہرحال کسی کو دوست بنانے سے  پہلے112مرتبہ غور کرلینا ضروری ہے تاکہ بعد میں کسی قسم کا پچھتاوا نہ ہو،پیارے پیارے آقا،مکی مدنی مصطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عبرت نشان ہے:اَلْمَرْءُ عَلَى دِينِ خَلِيْلِهِ فَلْيَنْظُرْ اَحَدُكُمْ مَنْ يُخَالِطُیعنی آدمی اپنے دوست کے دِین پر ہوتا ہے اُسے یہ دیکھنا چاہئے کہ کس سے دوستی کرتا ہے۔ (مُسند امام احمد، ۳/۱۶۸، حدیث:۸۰۳۴)

    حکیمُ الاُمَّت مفتی احمد یار خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں: کسی سے دوستی کرنے سے پہلے اسے جانچ لوکہ اللہ (عَزَّ  وَجَلَّ)(اور) رسول (صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)کامُطیع(یعنی فرماں بردار)ہےیا نہیں،


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بُری صحبت کا انجام
    • جُوئے کے دنیوی نقصانات
    • کس سے دوستی کرنی چاہیے کس سے نہیں؟
    • بُری صحبت بربادیِ ایمان کا سبب ہے
    • چوہے اور مینڈک کی دوستی
    • بدمذہبوں کی صحبت زہرِ قاتل ہے
    • آدھا لفظ بھی نہ سنا
    • سَیِّدُنا امام ابنِ سیرین کی بدمذہبوں سے نفرت
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدرسۃ المدینہ بالغان“
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • بُری صحبت کا اثر
    • مَدَنی قافِلے سے روکنے کا نقصان
    • کتاب ’’اچھے ماحول کی برکتیں ‘‘ کا تعارف
    • اچھی صحبت کی برکات
    • مدنی چینل
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami