• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج کے فضائل arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    حج کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جو ہر وقت  نیکیوں میں مصروف اور لَبَّیْک  اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کی صدائیں بلندکررہے تھے،مقامِ ابراہیم اور دیگر مقدس مقامات  پردعاؤں،نوافل اور ذکر و درود میں مصروف تھے،جنہیں دیکھ کر ہمارے اندر بھی عبادت کا شوق اور ان اُمور کو بجالانے کا ذوق بیدار ہوا اور ہم بھی نیکیاں بجالانے میں کامیاب ہوئے۔حج سے واپسی پر بھی اگرہم  ایسے ہی نیک لوگوں کی صحبت اختیار کریں گے  تو عبادت کاشوق برقراررہے گا۔مگر سوال یہ ہے کہ اچھے ماحول کی پہچان کیسے ہو؟یاد ركھئے کہ بہترین مُعاشَرے اور ایک اچھے ماحول  كی پہچان یہ ہے کہ جس کی بُنیاد خوفِ خُدا،تقویٰ اور نیکی و پرہیزگاری پر قائم ہو،جس میں لوگ اللہعَزَّ  وَجَلَّ کی رِضا کے لئے ایک دوسرے سے مَحَبَّت کرتے اور ایک دوسرے کے حُقُوق کا خیال رکھتے ہوں۔اس ماحول سے تعلُّق رکھنے والے افراد اعلیٰ سیرت وکِردار کے مالک ہوں کہ اگر کوئی ان کی صُحْبَت اختیار کرے تووہ بھی اُنہی کے رنگ میں رنگ جائے۔ حدیث شریف میں ہمیں اچھے دوست کی پہچان یہ بتائی گئی ہےکہ اچھا ہمنشین وہ ہے کہ اس کے دیکھنے سے تمہیں خدا یاد آئے، اس کی گفتگو(Conversation) سے تمہارے عمل میں زیادتی ہو اور اس کا عمل تمہیں آخرت کی یاد دلائے۔(جامع صغیر،حرف الخاء، ص۲۴۷،حدیث:۴۰۶۳)

    لہٰذا بالخصوص حاجیوں اوربالعموم ہم سبھی کوچاہئے کہ ہم اپنی دُنیا وآخرت بہتر بنانے کیلئے دُنیا کے ضَروری  کاموں سے فَراغت کے بعدخَلْوَت یعنی تنہائی اختیارکریں یا صِرْف ایسی سنجیدہ اور سنّتوں کی پابند اسلامی بہنو کی صُحبت میں بیٹھیں کہ جن کی باتیں خوفِ خدا و عشقِ مصطَفٰےمیں اضافے کا باعِث بنیں ،جووقتاً فوقتاً ظاہری بُرائیوں اور باطِنی بیماریوں کی نشاندہی کرتی اور ان کا علاج تجویز فرماتی رہیں، اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ  نیک بندوں کی خدمت میں حاضِری کی سعادت بسااوقات باعِثِ مغفِرت ہوجاتی ہے،چُنانچِہحضرت سیِّدُنایزید بن ہارونرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا محمدبن یزید واسِطی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کوخواب میں دیکھ کر پُوچھا:اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے آپ کے ساتھ کیا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • 20بارپیدل سفرِ حج
    • حج کے فضائل
    • حج وعمرہ اور سیلفی
    • بہترین ہم سفر
    • شیخ شبلی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا حج
    • میں کیوں نہ روؤں؟
    • کتاب”رفیق الحرمین“کا تعارف
    • مجلس مکتبۃالمدینہ
    • 8مدنی کاموں میں سے1مدنی کام ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • پہلا طریقہ
    • دوسرا طریقہ
    • تیسرا طریقہ
    • چوتھا طریقہ
    • زندگی کا بھروسا نہیں !
    • آج کے لوگ!
    • سیدی قطبِ مدینہ کامختصر تعارف
    • ابتدائی تعلیم!
    • حصولِ علمِ دِین کا شوق!
    • قطبِ مدینہ کا لقب
    • وصالِ پُرملال اورتدفین
    • بیان کا خلاصہ
    • ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami