• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآن ڪتابِ ہدايت ہے arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    قرآن ڪتابِ ہدايت ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (2 )ایمان افروز حکایات سنتے ہیں ،چنانچہ

    سَیِّدُنا  فُضَیْل بن عِیَاض رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی توبہ

    دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ413صفحات پر مشتمل کتابعُیونُ الحکایات(حِصَّہ دُوُم)صفحہ نمبر17 پر ہے کہ تو بہ سے قبل حضرت سیِّدُنا فُضَیْل بن عِیَاض رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اتنے بڑے اور خطرناک ڈاکو (Dacoit)تھے کہ پورے پورے قافلے کو اکیلے ہی لُوٹ لیا کرتے۔ایک مرتبہ ایک قافلہ آپ کے علاقے کے قریب سے گزرا، انہیں وہیں رات ہوگئی۔آپ ڈاکہ  ڈالنے کی نِیَّت سے جب قافلے کے قریب پہنچے تو بعض قافلے والوں کو یہ کہتے ہوئے سنا:تم اس بستی کی طر ف نہ جاؤ بلکہ کوئی اور راستہ اختیار کرلو یہاں فُضَیْل نامی ایک خطر ناک ڈاکو رہتا ہے۔جب آپ نے قافلے والوں کی یہ آواز سنی تو کپکپی طاری ہو گئی اور بلندآواز سے کہا: اے لوگو!میں فُضَیْل بن عِیَاض تمہارے سامنے موجود ہوں،جاؤ !بے خوف وخطر گزر جاؤ،تم مجھ سے محفوظ ہو۔خدا عَزَّ  وَجَلَّ کی قسم! آج کے بعد میں کبھی بھی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی نافرمانی نہیں کرو ں گا۔اتنا کہہ کر آپ وہاں سے چلے گئے اوراپنے تمام پچھلے گناہوں سے تو بہ کرکے راہِ حق کے مسافروں میں شامل ہوگئے۔ ایک قول یہ (بھی) ہے کہ آپ نے اس رات قافلے والوں کی دعوت کی اور فرمایا:تم فُضَیْل بن عِیَاض سے اپنےآپ کومحفو ظ سمجھو،پھر آپ ان کے جانوروں کے لیے چارہ وغیرہ لینے چلے گئے جب واپس آئے تو کسی کو قرآنِ پاک کی یہ آیتِ مبارکہ تلاوت کرتے ہوئے سنا:

    اَلَمْ یَاْنِ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْ تَخْشَعَ قُلُوْبُهُمْ لِذِكْرِ اللّٰهِ (پ۲۷،الحدید: ۱۶)

    ترجَمۂ کنز الایمان:کیا ایمان والوں کوابھی وہ وقت نہ آیاکہ ان کے دل جھک جائیں اللہ کی یادکے لئے۔

    قرآنِ کریم کی یہ آیت تا ثیر کا تِیربن کر آپ کے سِینے میں اُتر گئی۔آپ نے گِریہ و زاری شروع


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • لہوولعب میں مشغول شخص کی توبہ
    • سَیِّدُنا فُضَیْل بن عِیَاض رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی توبہ
    • سِتا ر بجانے والی کی توبہ
    • مدرسۃ المدینہ بالغان“
    • رسالہ”تلاوت کی فضیلت“کا تعارف
    • ”بعدِ فجرمدنی حلقہ“
    • آوارہ گردی چھوٹ گئی
    • مَجلسِ اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیۃ کا تعارف !
    • علوم و معارف کا نہ ختم ہونے والا خزانہ
    • صدقہ کےفضائل پر مشتمل روایات
    • سَیِّدَتُنا عائشہ صِدِّیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا کا مختصر تعارف
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami