• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نماز کی اہمیت arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    نماز کی اہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    غورکرے کہ کامیابی کی طرف بُلانے والی،مسجدسے روزانہ 5بار آنے والی صداکیامیرے کانوں سے ٹکرا کر واپس ہوجاتی ہے یا میں سب کام کاج چھوڑ کرمسجد کی راہ اِختیار کرتاہوں؟افسوس کہ ہم قبرکے عذابوں،جہنم کی ہولناکیوں اور قیامت کی وحشتوں کا سن کر بھی غفلت کی نیند سوئے ہوئے ہیں۔اللہعَزَّ  وَجَلَّ ہمیں اس غفلت کی نیند سے حقیقی بیداری نصیب فرمادے۔

    یاد رکھئے! ہر عاقِل و بالِغ مرد و عورت مُسلمان پر روزانہ 5 وقت کی نَماز فَرض ہے ،جو نَماز کو فَرض نہ مانے وہ دینِ اسلام سے خارج ہے اگرچہ  اس کا نام اور اس کے دیگر کام مسلمانوں  والے ہی کیوں نہ ہوں ۔اورجونماز کو فَرض تو مانےمگر ایک  نَماز بھی جان بوجھ کر  تَرک کردے تووہ سخت فاسِق و گُنَہگار اور مسْتَحِقِّ عذابِ نار ہے۔ اعلیٰ حضرت،اِمامِ اَہلسنّت مولانا شاہ امام اَحمد رضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  فرماتے ہیں: جس نے قصداً (یعنی جان بوجھ کر) ایک وقت کی (نماز) چھوڑی ہزاروں برس جہنَّم میں رہنے کا مستحق ہوا، جب تک توبہ نہ کرے اور اس کی قضا نہ کر لے۔(فتاوی رضویہ ،ج۹ص،۱۵۸)اس سے اندازہ لگائیے کہ جب ایک نماز کو جان بوجھ کر چھوڑنے پر  ہزاروں سال تک جہنم میں رہنا پڑے گاتو جوشخص دن بھر کی تمام نمازیں جان بوجھ کر ترک کر دیتا ہو بلکہ سِرے سے نمازہی نہ  پڑھتا ہو تو وہ کس قدر سخت عذاب كا شكارہوگا۔اوریادرکھئے!جان بوجھ کرنماز چھوڑنے والے سے تو خود شیطان بھی پناہ مانگتاہے،چنانچہ

    مَنْقُول ہے کہ ایک شَخْص جنگل (Jungle)میں جارہا تھا شیطان بھی اُس کے ساتھ ہولیا  ،اُس شَخْص نے دن بھر میں ایک بھی نَماز نہ پڑھی یہاں تک کہ رات ہوگئی، شیطان اُس سے بھاگنے لگا، اُس شَخْص نےحیران  ہو کر بھاگنے کا سبب پوچھا :تو شیطان بولا:’’ میں نے عمر بھر میں صرف ایک بارآدم عَلَیْہِ السَّلام کو سَجْدہ کرنے کا اِنکار کیا تو مَلْعُون ہوا اور تُو نے آج پانچوں نَمازیں تَرک کردِیں، مجھے خوف آرہا ہے کہ کہیں تجھ پر قَہر نازل ہو اور میں بھی اس میں نہ پھنس جاؤں۔‘‘(دُرَّۃُ النّا صِحین،ص۱۴۴،ملخصاً)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودشریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قبرمیں آگ کے شعلے
    • جہنم کی خوفناک وادی کا ہولناک کُنواں!
    • جَہَنَّم کا عذاب اور دُنیا کی تکلیفیں
    • جَہَنَّم کا سب سے ہلکا عذاب
    • نماز کے مُتَعَلِّق 4 فرامینِ خُداوندی عَزَّ وَجَلَّ
    • ہر نَماز پچھلے گُناہوں کا کفّارہ ہے
    • نماز سے گُنا ہ دُھلتے ہیں :
    • خُشُوْع و خُضُوْع سے نَماز پڑھنے والے کی مَغْفِرت
    • نمازمیں شفاہے
    • روزی میں برکت
    • ”صدائے مدینہ“
    • فیضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • اعلٰی حضرترَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہکی نمازسےمحبت
    • نماز کی برکت سے چور تائب ہوگیا:
    • کتاب ”نماز کے اَحْکام “ کا تعارف
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami