• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نماز کی اہمیت arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    نماز کی اہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (كُلَّمَا خَبَتْ زِدْنٰهُمْ سَعِیْرًا(۹۷))ترجمۂ کنزالایمان:جب کبھی بجھنے پرآئے گی ہم اُسے اور بھڑکادیں گے۔(پ۱۵، بني اسرآئيل: ۹۷)یہ کُنواں بےنَمازیوں اور زانیوں اور شرابِیوں اور سُود خواروں اور ماں باپ کو اِیْذا(یعنی  تکلیف)دینے والوں کے لیے ہے۔   (بہارِشریعت،ج۱،ص ۴۳۴)

    جَہَنَّم کا عذاب اور دُنیا کی تکلیفیں

            میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!سُنا آپ نے کہ ’’غَیّ‘‘جہنَّم میں ایک وادی ہے جس کی گہرائی(Depth) اورگرمی سب سے زیادہ ہےاورجہنَّم کی آگ جب بجھنے لگتی ہے تو اس وادی کو کھول دیاجاتا ہے جس سے نارِ جہنم پھر سے بھڑک اُٹھتی ہے۔ذرا سوچئے کہ اس خطرناک وادی میں جب بے نمازی کو ڈالا جائے گا تو اس کا کیا بنے گا۔یادرکھئے!جَہَنَّم اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے قَہر و غَضَبْ کا مَظْہَر ہے جس طرح اس کی رَحمتوں اور نِعْمَتوں کی کوئی اِنتہا نہیں اور انسانی عقل اُس کا اندازہ نہیں لگاسکتی،اِسی طرح اللہعَزَّ  وَجَلَّ کے قَہر و غَضَب کی بھی کوئی حد نہیں ،ہر وہ تکلیف دِہ چیز جس کا تَصَوُّر کیا جائے مثلاً کسی آلے سے زندہ انسان کے ناخُن(Nail) کھینچ لینا، کسی پر چھُریوں یا لاٹھیوں سے ضَربیں لگانا، کسی کے اُوپر وزن دار گاڑی چلا کر اُس کی ہڈیاں چکنا چُور کردینا ، اَعضاء کاٹ کر نمک مِرچ چھِڑکنا، زندہ کھال(Skin) اُدھیڑنا ،بغیر بے ہوش کیے آپریشن کرنا یا مختلف بیماریوں کی تکالِیف مثلاسردرد، بخار، پیٹ کا دردیا خَطَرناک بیماریاں مَثَلاً دل کا دورہ (Heart attack) سَرَطان (کینسر) گُردے کی پتھری کا درد، خارش،شدید گھبراہٹ وغیرہ وغیرہ جو بھی اَمراض یا  دنیوی مَصائب و آلام جن کا تَصَوُّرمُمْکِن ہے وہ جَہَنَّم کی تکلیفوں کے مقابلے میں نِہایَت ہی معمولی ہیں۔ اَلْغَرض دُنیا کی ساری بیماریاں اور مُصیبتیں کسی ایک شَخْص پر جَمع ہوجائیں پھر بھی جَہَنَّم کے سب سے ہلکے عذاب کے برابر نہیں ہوسکتیں۔

    نارِ  جہنَّم  سے  تُوبچانا،خُلدِ بَریں میں مجھ کو بسانا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودشریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قبرمیں آگ کے شعلے
    • جہنم کی خوفناک وادی کا ہولناک کُنواں!
    • جَہَنَّم کا عذاب اور دُنیا کی تکلیفیں
    • جَہَنَّم کا سب سے ہلکا عذاب
    • نماز کے مُتَعَلِّق 4 فرامینِ خُداوندی عَزَّ وَجَلَّ
    • ہر نَماز پچھلے گُناہوں کا کفّارہ ہے
    • نماز سے گُنا ہ دُھلتے ہیں :
    • خُشُوْع و خُضُوْع سے نَماز پڑھنے والے کی مَغْفِرت
    • نمازمیں شفاہے
    • روزی میں برکت
    • ”صدائے مدینہ“
    • فیضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • اعلٰی حضرترَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہکی نمازسےمحبت
    • نماز کی برکت سے چور تائب ہوگیا:
    • کتاب ”نماز کے اَحْکام “ کا تعارف
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami