• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نماز کی اہمیت arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    نماز کی اہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نماز بُرائیوں سے بچاتی ہے آئیے!اس سے متعلق ایک بہت پیاری حکایت سنتے ہیں۔ منقول ہے کہ ایک چور رات کے وقت حضرتِ سیِّدَتُنا رابعہ بصریہرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہا  کے گھر داخل ہوا، اس نے دائیں بائیں ہر طرف پورے گھر کی تلاشی لی لیکن سوائے ایک لوٹے کے کوئی چیز نہ پائی۔ جب اس نے نکلنے کا ارادہ کیاتو آپ  نے فرمایا: ''اگر تم چالاک و ہوشیار چورہو تو کوئی شئے لئے بغیر نہیں جاؤ گے۔''اس نے کہا:''مجھے تو کوئی شئے نہیں ملی ۔'' آپ نے فرمایا: ''اے غریب شخص! اس لوٹے سے وضو کر کے کمرے میں داخل ہوجا اور دو رکعت نماز ادا کر، یہاں سے کچھ نہ کچھ لے کے جائے گا۔'' اس نے آپ کے کہنے کے مطابق وضو کیا اور جب نماز کے لئے کھڑا ہوا توحضرت سیِّدَتُنا رابعہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہا  نے اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اُٹھا کر یوں دُعاکی: ''اے میرے آقا ومولیٰ عَزَّ  وَجَلَّ! یہ شخص میرے پاس آیا لیکن اس کو کچھ نہ ملا، اب میں نے اسے تیری بارگاہ میں کھڑا کر دیا ہے، اسے اپنے فضل و کرم سے محروم نہ کرنا۔'' جب وہ نماز سے فارغ ہواتو اس کو عبادت کی لذت نصیب ہوئی۔ چنانچہ،وه  رات کے آخری حصے تک نماز میں مشغول رہا۔جب سحری کا وقت ہوا تو آپ اس کے پاس تشریف لے گئیں تو اسے حالتِ سجدہ میں اپنے نفس کو ڈانٹتے ہوئے اوریہ کہتے ہوئے پایا: جب میرا رب عَزَّ  وَجَلَّمجھ سے پوچھے گا: ''کیا تجھے حیا نہ آئی کہ تُو میری نافرمانی کرتارہا؟ اور میری مخلوق سے گناہ چھپاتارہا اور اب گناہوں کی گٹھڑی لے کر میری بارگاہ میں پیش ہے، جب وہ مجھے عتاب کریگا اور اپنی بارگاہِ رحمت سے دُور کر دے گا تواس وقت میں کیا جواب دوں گا؟ آپ نے پوچھا:''اے بھائی! رات کیسی گزری ؟'' بولا: ''خیریت سے گزری، عاجزی و انکساری سے میں اپنے رَبّ عَزَّ  وَجَلَّ کی بارگاہ میں کھڑا رہاتو اس نے میرے ٹیڑھے پَن کو درست کر دیا، میرا عذر قبول فرما لیااور میرے گناہوں کو بخش دیااورمجھے میرے مطلوب و مقصود تک پہنچا دیا۔ (حکایتیں اور نصیحتیں،ص۳۰۵)

    محبت میں اپنی گما یا الٰہی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودشریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قبرمیں آگ کے شعلے
    • جہنم کی خوفناک وادی کا ہولناک کُنواں!
    • جَہَنَّم کا عذاب اور دُنیا کی تکلیفیں
    • جَہَنَّم کا سب سے ہلکا عذاب
    • نماز کے مُتَعَلِّق 4 فرامینِ خُداوندی عَزَّ وَجَلَّ
    • ہر نَماز پچھلے گُناہوں کا کفّارہ ہے
    • نماز سے گُنا ہ دُھلتے ہیں :
    • خُشُوْع و خُضُوْع سے نَماز پڑھنے والے کی مَغْفِرت
    • نمازمیں شفاہے
    • روزی میں برکت
    • ”صدائے مدینہ“
    • فیضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • اعلٰی حضرترَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہکی نمازسےمحبت
    • نماز کی برکت سے چور تائب ہوگیا:
    • کتاب ”نماز کے اَحْکام “ کا تعارف
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami