Share this link via
Personality Websites!
احادیثِ مبارکہ میں علمِ دین کے فضائل
احادیثِ مبارکہ میں عِلْمِ دِین سیکھنے کے ڈھیروں فضائل بَیان ہوئے ہیں، آئیے ان میں سے تین (3) احادیثِ مبارکہ سنئے اور اپنے دل میں علم دین کی اہمیت اجاگر کیجئے اور اپنے بچوں رشتہ داروں اور عزیزوں کو عِلْمِ دِیْن کی طرف راغب کیجئے،چنانچہ فرمانِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے :
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!مَعْلُوم ہواکہ عِلْمِ دِین حاصل کرنا ،اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رضا کا سبب، بخشش و نجات کا ذریعہ اور جنت میں داخلے کاضامن ہے۔عِلْمِ دِین کے فضائل کی تو کیا بات ہے ! صَدرُ الشَّریعہ حضرتِ علّامہ مولانامفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اِرْشاد فرماتے ہیں: علم ایسی چیز نہیں جس کی فضیلت اور خوبیوں کے بیان کرنے کی حاجت ہو، ساری دنیاہی جانتی ہے کہ علم بہت بہتر چیز ہے اس کا حاصل کرنا بلندی کی علامت ہے۔ یہی وہ چیزہے جس سے انسانی زندگی کامیاب اور خوشگوار ہوتی ہے اور اسی سے دنیا وآخرت بہتر ہوجاتی ہے۔ (اس علم سے)وہ علم مُراد ہے جو قرآن و حدیث سے حاصل
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami