• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیرِ خدا کے روشن فیصلے arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    شیرِ خدا کے روشن فیصلے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوئی تھی ۔جیساکہ  

    فیصلہ کرنے میں کبھی دشواری نہ ہوئی

    اَمِیْرُ المُومِنین حضرتِ سَیِّدُنا عَلِیُّ المُرْتَضیٰ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ خود ارشاد فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضورِ اکرم،نورِ مجسم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مجھے یمن کی  طرف قاضی بنا کر بھیجاتو میں نے عرض کی:یارَسُوْلَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم !آپ مجھے یمن بھیج رہے ہیں،اہلِ یمن میرے پاس مقدَّمات کا فیصلہ کروانے آئیں گے حالانکہ مجھے اس کے بارے میں معلومات نہیں ہیں۔ حضورِ اكرم،نورِمجسم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:قریب ہوجاؤ ،میں قریب ہوگیا پھر آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے  میرے سینے پر ہاتھ مارا اور میرے حق میں دُعا فرمائی:اے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ!اس کے دل کو روشن فرمادے اور اس کی زبان میں تاثیر عطا فرمادے،(آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں)قسم ہے! اُس ذات کی جو چھوٹے سے بیج سے بڑا درخت پیدا کرتا ہے،اِس دُعا کے بعد سے میں دو فریقوں کے درمیان فیصلہ  کرنے میں کبھی شُکوک و شُبہات میں مبتلا نہ ہوا۔(اسد الغابۃ،علی بِن ابی طالب،علمہ رضی اللہ عنہ،۴ /۱۰۸)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                              صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    ”مدنی انعامات“

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اپنے دلوں میں صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِضْوَان کی عظمت بٹھانے ،ان کی سیرت پر چلتے ہوئے  خوب خوب نیکیاں کرنے،اپنے اَخْلاق کو سنوارنے اور اپنی گُفتار و کِردار  کو صاف و ستھرا کرنے،اپنی قبر و آخرت بہتر سے بہتر بنانے   کے لئے دعوتِ اسلامی کے مہکے مہکے مدنی ماحول سے وابستہ ہو جائیے۔ 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ،مدنی اِنْعامات  کا رسالہ جمع کروانا بھی ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • 100 دِینار اور 2 فریبی شخص
    • آپ کا نام و نسب
    • آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا قبولِ اسلام
    • آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا رشتۂ اخوت
    • علی کا دشمن ،اللہ کا دشمن ہے
    • رسالہ”کراماتِ شیرِ خدا“ کا تعارف
    • علی المرتضٰی کا علمی مقام
    • صحابۂ کرام کے نزدیک علمی مقام
    • لڑکی ہر معاملے میں لڑکے سے نصف ہے
    • فاروقِ اعظم کی نظر میں مولیٰ مشکل کُشا کی اہمیت
    • میں وہاں نہ رہوں جہاں مولا علی نہ ہوں
    • اہل بیت سے حقیقی محبت
    • فیصلہ کرنے میں کبھی دشواری نہ ہوئی
    • ”مدنی انعامات“
    • ماہِ مدنی انعامات
    • عاملین مَدَنی انعامات کے لئے بشارتِ عظمی
    • تعارفِ امیر اہلسنت، بانیِ دعوتِ اسلامی
    • علمِ دین کا شوق
    • آپ کے معمولاتِ زندگی
    • مجلس خدام المساجد
    • ہر حال میں صَدَقہ کرو
    • سلام کرنے کی سُنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami