• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قارون کی ہلاکت کا سبب arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    قارون کی ہلاکت کا سبب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کہ حضرت مُوسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام اس بہانےتمہارا مال لینا چاہتے ہیں،یہاں تک کہ حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام سے لوگوں کو  گمراہ کرنے کیلئے اُس نے یہ گندی چال چلی کہ ایک عورت کو بہت زیادہ مال و دولت دے کر آمادہ کیا کہ وہ آپعَلَیْہِ السَّلَام پربدکاری کاالزام(Blame) لگائے،چنانچہ عین اُس وقت جب حضرت موسیٰعَلَیْہِ السَّلَام بیان فرمارہےتھے،قارون نے آپ کو ٹوکاتوحضرت موسیٰعَلَیْہِ السَّلَام نےفرمایا کہ اُس عورت کو میرے سامنے لاؤ،چنانچہ وہ عورت بُلائی گئی تو حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نے فرمایا کہ اے عورت!اُساللہعَزَّ  وَجَلَّ کی قسم! جس نے بنی اسرائیل کے لئے دریا کوپھا ڑدیااور عافیت  و سلامتی کے ساتھ دریا پارکروا کر فرعون سے نجات دی۔ سچ سچ بتا دے کہ واقعہ کیا ہے؟

          حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کےجلال سے عورت کانپنے لگی اوراس نے مجمع ِ عام میں صاف صاف کہہ دیا کہ اےاللہعَزَّ  وَجَلَّ کے نبی! مجھے قارون نے کثیر دولت دے کر آپ پر بہتان لگانے کے لئے آمادہ کیا ہے۔اُس وقت حضرت موسیٰعَلَیْہِ السَّلَام  کی آنکھوں  سے آنسو جاری ہوگئے اور آپ نے سجدۂ شکر ادا  کیا اور یہ دعا  مانگی ۔ یااللہ عَزَّ  وَجَلَّ!قارون پر اپنا قہر و غضب نا زل فرما۔  پھر آپ نے مجمع سے فرمایا کہ جو قارون کا ساتھی ہو وہ قارون کے ساتھ ٹھہرا رہے اور جو میرا ساتھی ہو وہ قارون سے جدا ہو جائے، چنانچہ دو افراد  کے سوا تمام بنی اسرائیل قارون سے الگ ہوگئے،پھر حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نے زمین کوحکم دیا کہ اے زمین!تُو اس کو پکڑ لے تو قارون ایک دم گھُٹنوں تک زمین میں دھنس گیا پھر آپ نے دوبارہ زمین سے یہی فرمایا تو وہ کمر تک زمین میں دھنس گیا۔ یہ دیکھ کر قارون روتے اور التجائیں کرتے ہوئےقرابت و رشتہ داری کا واسطہ دینے لگا ،مگرآپ نے کوئی توجہ  نہیں  فرمائی،یہاں تک کہ وہ بالکل زمین میں دھنس گیا۔اور دو آدمی جو قارون کے ساتھی تھے،وہ  لوگوں سے کہنے لگے کہ حضرت موسٰیعَلَیْہِ السَّلَام  نے قارون کو اس لئے دھنسا دیا ہے تاکہ قارون کے مکان اوراُس کے خزانوں پر خود قبضہ کرلیں توآپ نے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ سےدعا مانگی کہ قارون کا مکان اورخزانہ بھی زمین میں دھنس جائےچنانچہ قارون کا مکان جوسونے کاتھا اوراس کا سارا خزانہ،سبھی زمین میں غرق


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • شعر کی مختصر وضاحت:
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قارون کا انجام
    • کَنْجُوسی کا اَنْجام
    • زکوٰۃ سے کیا مراد ہے ؟ Definition of zakat
    • زکوٰۃ کو زکوٰۃ کہنے کی وجہ
    • زکوٰۃ نہ دینے کے نقصانات
    • بخل سے چھٹکارا نہیں ملتا
    • بخل کا انجام
    • مال برباد ہوجاتاہے
    • زکوٰۃ نہ دینے سے اجتماعی نقصان ہوتاہے
    • مرنے کے بعد بھی مبتلائے عذاب ہوتاہے
    • زکوٰ ۃ دینے کے فوائد
    • مدرسۃُ المدینہ بالغان
    • میری زندگی میں بہارآگئی
    • مجلس مَدَنی عَطیات بکس
    • رحمتِ اِلٰہی کی برسات
    • کامیابی کا راستہ
    • مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنا
    • مَضبُوط بھائی چارہ
    • مال پاک ہوجاتا ہے
    • کتاب ”ضیائے صدقات اور فیضانِ زکوٰۃ “ کا تعارُف
    • زلفوں اور سر کے بالوں کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami