• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قارون کی ہلاکت کا سبب arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    قارون کی ہلاکت کا سبب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شدّت بھی عروج پر ہے، پانی کی قلّت کے سبب  سخت پریشانی  کا سامنا  ہے ، ہم جن مسائل کا شکارہیں ممکن  ہے کہ اس کی ایک وجہ مسلمانوں  کا  زکوٰۃ ادانہ  کرنا بھی ہوجیساکہ

        نبیِ کریم،رؤف و رحیم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ نےارشادفرمایا:جوقوم زکوٰۃ نہ دےگی اللہعَزَّ وَجَلَّ اسے قحط میں مبتلافرمائے گا۔(المعجم الاوسط ، الحدیث۴۵۷۷،ج۳، ص۲۷۵)    ایک اورمقام پر فرمایا:'' جب لوگ زکوٰۃ کی ادا ئیگی چھوڑ دیتے ہیں تو اللہعَزَّ  وَجَلَّ بارش کو روک دیتا ہے اگر زمین پر چوپا ئے موجود نہ ہو تے تو آسمان سے پا نی کا ایک قطرہ بھی نہ گِرتا ۔ (سنن ابن ماجہ ،کتاب الفتن،باب العقوبات، الحدیث۴۰۱۹، ج۴، ص۳۶۷)

    مرنے کے بعد بھی مبتلائے عذاب ہوتاہے

        ٭زکوٰۃ نہ دینے والے کو نہ صرف  دنیا میں مُشکلات ومصائب اُٹھاناپڑتے ہیں بلکہ  مرنے کے بعد بھی دردناک عذاب کی صُورت میں اس کی سزا بھگتنی پڑے گی جیساکہ سرکارِ مدينہ، راحتِ قلب و سينہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عبرت نشان ہے :''جس نے اپنے پیچھے  کنز چھوڑا (کنز ايسے خزانے کو کہتے ہيں جس کی زکوٰۃ ادا نہ کی گئی ہو) اسے قيامت کے دن ايک گنجے سانپ میں بدل ديا جائے گا، اس کی آنکھوں پر2 سياہ دھبےّ ہوں گے، وہ اس شخص کے پیچھے دوڑے گا، وہ شخص پوچھے گا ،''تُو کون ہے؟''سانپ کہے گا،''میں تیرا وہ خزانہ ہوں جسے تُواپنے پیچھے چھوڑ کر آيا تھا۔'' پھر وہ اس کا پیچھاکرتا رہے گا ،يہاں تک کہ اس کا ہاتھ چبا ڈالے گا، پھر اس کو کاٹے گا اور اس کا سارا جسم چبا ڈالے گا۔(المستدرک،کتاب الزکاۃ،باب التغلیظ فی منع الزکاۃ،الحدیث:۱۴۷۴،ج۲، ص۶، بدون''من أنت''خلقت بدلہ''ترکتہ بعدک'' )

    گر کفن پھاڑ کے سانپوں نے جمایا قبضہ

    ہائے بربادی!کہاں جا کے چُھپوں گا یا ربّ

    ہائے!معمولی سی گرمی بھی سہی جاتی نہیں

    گرمیِ حشْر میں پھر کیسے سہوں گا یا  ربّ

     (وسائلِ بخشش،مُرمّم ص 84)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • شعر کی مختصر وضاحت:
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قارون کا انجام
    • کَنْجُوسی کا اَنْجام
    • زکوٰۃ سے کیا مراد ہے ؟ Definition of zakat
    • زکوٰۃ کو زکوٰۃ کہنے کی وجہ
    • زکوٰۃ نہ دینے کے نقصانات
    • بخل سے چھٹکارا نہیں ملتا
    • بخل کا انجام
    • مال برباد ہوجاتاہے
    • زکوٰۃ نہ دینے سے اجتماعی نقصان ہوتاہے
    • مرنے کے بعد بھی مبتلائے عذاب ہوتاہے
    • زکوٰ ۃ دینے کے فوائد
    • مدرسۃُ المدینہ بالغان
    • میری زندگی میں بہارآگئی
    • مجلس مَدَنی عَطیات بکس
    • رحمتِ اِلٰہی کی برسات
    • کامیابی کا راستہ
    • مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنا
    • مَضبُوط بھائی چارہ
    • مال پاک ہوجاتا ہے
    • کتاب ”ضیائے صدقات اور فیضانِ زکوٰۃ “ کا تعارُف
    • زلفوں اور سر کے بالوں کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami