• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت اور قبر کی تیاری arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    موت اور قبر کی تیاری
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تنہا کیسے تشریف فرما ہیں؟فرمایا:ابھی ابھی ایک قَبْر نے مجھے پُکار کربُلایا اوربولی ،اے عُمَر بن عبد العزیز! مجھ سے کیوں نہیں پوچھتے کہ میں اپنے اندر آنے والوں کے ساتھ کیا برتاؤکرتی ہوں ؟میں نے اُس قبر سے کہا ، مجھے ضَرور بتا۔ وہ کہنے لگی ، جب کوئی میرے اندر آتا ہے تَو میں اُس کا کفن پھاڑ کرجِسْم کے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالتی اوراس کا  گوشت کھاجاتی ہوں،کیا آپ مجھ سے یہ نہیں پوچھیں گے کہ میں اس کے جوڑوں کے ساتھ کیا کرتی ہوں؟ میں نے کہا،یہ بھی بتا۔ تو کہنے لگی،ہتھیلیوں کو کلائیوں سے، گُھٹنوں کوپِنڈلیوں سے اور پِنڈلیوں کو قدموں سے جُدا کردیتی ہوں۔اتنا کہنے کے بعد حضرتِ سَیِّدُنا عمر بن عبدالعزیز رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ ہچکیاں لے کر رونے لگے ۔ جب کچھ اِفاقہ ہوا تو کچھ اس طرح عبرت کے مَدَ نی پھول لُٹانے لگے:اے اسلامی بھائیو!اِس دنیا میں ہمیں بَہُت تھوڑا عرصہ رہنا ہے ،جو اِس دنیا میں صاحِب اقتدارہے وہ( آخِرت میں) انتہائی ذلیل و خوا ر ہوگا۔ جو اس جہاں میں مالدار ہے وہ (آخرت میں) فقیر ہوگا۔ اِس کا جوان بوڑھا ہوجائے گا اور جو زندہ ہے وہ مرجائے گا۔دنیا کا تمہاری طرف آنا تمہیں دھوکے میں نہ ڈال دے،کیونکہ تم جانتے ہو کہ یہ بہت جلد رخصت ہوجاتی ہے ۔ کہاں گئے تلاوتِ قرآن کرنے والے؟ کہاں گئے بَیْتُ اللہکا حج کرنے والے؟ کہاں گئے ماہِ رَمَضان کے روزے رکھنے والے ؟ خاک نے ان کے جسموں کا کیا حال کردیا ؟قبر کے کیڑوں نے ان کے گوشت کا کیا انجام کردیا ؟ ان کی ہڈِّیوں اور جوڑوں کے ساتھ کیا برتاؤ ہوا ؟

    اللہعَزَّ  وَجَلَّ کی قسم! جو (بے عمل)دنیا میں آرام دِہ نرْم نرْم بستر پر ہوتے تھے لیکن اب اپنے گھر والوں اور وطن کو چھوڑ کر راحت کے بعد تنگی میں ہیں ، ان کی اولاد گلیوں میں در بدر ہے، کیونکہ ان کی بیواؤں نے دوسرے نکاح کرکے پھر سے گھر بسالئے،ان کے رشتہ داروں نے ان کے مکانا ت پر قبضہ کر لیا اورمِیراث آپس میں بانٹلی۔وَاللہ!ان میں بعض خوش نصیب بھی ہیں جو کہ قبروں میں مزے لُوٹ رہے ہیں جبکہ بعض ایسے ہیں جو عذابِ قبر میں گرفتار ہیں ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • قبر کی دہلا دینے والی پُکار
    • دنیافانی اورآخِرت باقی ہے
    • توبہ کے3 ارکان ہیں
    • 3 عُیُوب کی نُحُوست
    • کہاں ہیں وہ خوبصورت چہرے
    • کتاب”شرحُ الصُّدور“ کا تعارف
    • قبر کے سوالات
    • مبارک آنسوؤں سے مٹی گیلی ہوگئی
    • خوفِ عثمانی
    • آخِرت کی پہلی منزِل
    • قَبر کی پُکار
    • ولی سے نسبت کی بَرَکت
    • اہلِ قبور کی صُحبت
    • قَبْر میں مدد کرنے والے اعمال
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جُمُعہ کے روزوں کے 3فضائل
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami