• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • درود و سلام کے فضائل arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    درود و سلام کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَکَ یَوۡمَ الۡقِیَامَۃِ

    شافِعِ اُمَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمانِ مُعَظَّم ہے:جو شَخْص  یوں دُرودِ پاک پڑھے،اُس کے لیے میری شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔([1])

    (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں

    جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ

    حضرتِ سیِّدُنا ابنِ عباس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا  سے رِوایت ہے کہ سرکارِمدینہ  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےفرمایا :اس کوپڑھنے والے کے لئے ستّر (70)فِرِشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔([2])

    (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!

    فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔([3])

    لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم

    (خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہعَزَّ  وَجَلَّ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے۔)



    [1]… الترغیب والترہیب،کتاب الذکر و الدعاء،۲/۳۲۹،حدیث:۳۰

    [2]…  مجمع الزوائد،کتاب الادعیۃ،باب فی کیفیۃ الصلاۃ…الخ،۱۰/۲۵۴،حدیث:۱۷۳۰۵

    [3]…  تاریخ ابنِ عساکر،۱۹/۱۵۵،حدیث:۴۴۱۵

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • شعبان میرا مہینا ہے
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • شعبان میرا مہینا ہے
    • جہنم سے آزادی کا پروانہ
    • جہنم سے آزادی کا پروانہ
    • دُرُود وسلام کاحکم مُطلق ہے
    • دُرُود وسلام کاحکم مُطلق ہے
    • جہاز ڈوبنے سے بچ گیا
    • جہاز ڈوبنے سے بچ گیا
    • مُصطفٰے خیرُ الوریٰ ہو
    • جب نبی مشکل کُشا ہو
    • ہم بدوں کو بھی نِباہو
    • سرورِ ہَر دو سَرا ہو
    • کیوں رضاؔ مشکل سے ڈرئیے
    • اپنے اچھوں کا تصدُّق
    • مُصطفٰے خیرُ الوریٰ ہو
    • جب نبی مشکل کُشا ہو
    • ہم بدوں کو بھی نِباہو
    • سرورِ ہَر دو سَرا ہو
    • کیوں رضاؔ مشکل سے ڈرئیے
    • اپنے اچھوں کا تصدُّق
    • دل کا مریض ٹھیک ہو گیا
    • ”مدنی قافلہ“
    • ”مدنی قافلہ“
    • دل کا مریض ٹھیک ہو گیا
    • روزی میں برکت ہوتی ہے :
    • دلوں کی صفائی ہوتی ہے :
    • روزی میں برکت ہوتی ہے :
    • دلوں کی صفائی ہوتی ہے :
    • جُداہونے سے پہلے بَخْشِش ہوجاتی ہے :
    • جُداہونے سے پہلے بَخْشِش ہوجاتی ہے :
    • کتاب”گلدستۂ دُرودوسَلام“کا تعارف
    • کتاب”گلدستۂ دُرودوسَلام“کا تعارف
    • دیدارِ مُصْطَفٰے نصیب ہوتاہے :
    • دیدارِ مُصْطَفٰے نصیب ہوتاہے :
    • پُل صِراط پرآسانی ہوگی :
    • روزِ قیامت سرکار کی شفاعت نصیب ہوگی:
    • مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ:
    • پانی پینے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami