• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تربیت کرکے اس امتحان میں کامیاب ہوتے ہیں یانہیں۔یادرکھئے!عموماً بچے والدین کی عادات وکردار کی پیروی کرتےہیں اگروالدین شریعت کے پابند اور حُصولِ علم کےشوقین  ہوں تو ان کی نسلیں بھی نیکیوں کی راہ پر گامزن رہتی ہیں اور والدین کی نجات و بخشش اور نیک نامی کا سبب بنتی ہیں اوراگر والدین خودبُری عادتوں کے شکار ہوں تو اولادمیں بھی وہی بُرائیاں منتقل ہوجاتی ہیں اور ایسی اولاد سببِ نجات نہیں بلکہ سببِ ہلاکت بن جاتی ہے۔یاد رکھئے!اولادکی تربیت ماں باپ  دونوں ہی کی ذمہ داری ہے مگر باپ کمانے کا بہانہ بنا کر تربیتِ اولاد کی ساری  ذِمّہ داری بچوں کی ماں پر ڈال کر خود کو بَریُ الذِّمہ سمجھ لیتاہے جبکہ بچوں کی ماں گھر کے کاموں کا عذر پیش کرکے تربیتِ اولاد کا اصل ذِمّہ دار اپنے شوہر کو قرار دیتی ہے،نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ایسی اولادہاتھوں  سے نکل کرتمام گھر والوں کیلئے باعثِ زحمت بن جاتی ہے۔لہٰذا والدین کو چاہئے کہ اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئےملک و ملت اور مستقبل کے ان معماروں کوبچپن ہی سے نیک اور معاشرے کا باکردار فرد بنانے میں ہرگز سُستی نہ کریں کیونکہ بچپن میں جوسیکھاجائے ،اس کے اثرات مضبوط اور دیر پا ہوتے ہیں جیساکہ حدیث پاک میں ہے :اَلْعِلْمُ في صِغَرِهِ كالنَّقْشِ عَلَى الحَجَر بچپن میں علم حاصل کرنا پتھر پر نقش کی طرح (پختہ)ہوتا ہے۔

     (مجمع الزوائد،۱/۳۳۳،حدیث:۵۰۱۵)

    آئیے!تربیت ِاولاد کے بارے میں ہمیں تربیت کا ذہن دینے والےآقا،ہمیں اور ہماری اولاد کو جہنم کی آگ سے بچانے والے مصطفے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکےمہکے مہکے 4فرامین سنئے:

    1.  آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے(جب) یہ آیت ِ مبارَکہ تلاوت فرمائی:

    قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ اَهْلِیْكُمْ نَارًا (پ۲۸ التحرِیم:۶)

    ترجَمۂ کنزالایمان:اپنی جانوں اور اپنے گھر والوں کو اُس آگ سے بچاؤ۔

    توصَحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان  نے عرض کی:یا رسول اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہم اپنے گھر والوں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • شیخ کرمانی کی تربیت یافتہ بیٹی
    • کیابیٹا بھی کبھی باپ کو مارتا ہے؟
    • پہاڑ برابر نیکیاں کام نہ آئیں
    • ”VCDاجتماع“
    • مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوگیا
    • دیہاتی عورت کی نصیحت:
    • تاجدارِ مدنی انعامات اور تربیتِ اولاد
    • رِسالہ"اولاد کے حقوق"
    • انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کا بچوں پر منفی اثرات
    • جامعۃ المدینہ آن لائن
    • ایک دلخراش واقعہ
    • چھینکنے کی سنتیں و آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami