• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گھر آئی تو اس نے دیکھا کہ پانی کی صُراحی پر ایک  سُوکھی روٹی رکھی ہوئی ہے ۔ اس نے پوچھا:یہ روٹی کیسی ہے؟دولہا نے کہا:یہ کل کی باسی روٹی ہے میں نے اِفطار کے لئے رکھ لی تھی۔ یہ سُن کر وہ واپس ہونے لگی۔یہ دیکھ کر دُولہا  بولا: مجھے معلوم تھا کہ حضرت سَیِّدُنا شیخ کرمانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی شہزادی مجھ غریب انسان کے گھر نہیں رُک سکتی۔ دُلہن بولی:میں آپ کی مفلسی (Poverty) کے باعث نہیں بلکہ اس لئے لوٹ کر جارہی ہوں کہ ربُّ العالمین عَزَّ  وَجَلَّ پر آپ کا یقین بہت کمزور نظر آ رہا ہے ۔ مجھے تو اپنے والد پر حیرت ہے کہ اُنہوں نے آپ کو پاکیزہ خَصْلت و صالح اورنیک کیسے کہہ دیا! دُولہا یہ سُن کر بہت شرمندہ ہوا اور اس نے کہا:اس کمزوری سے مَعذرت خواہ ہوں۔ دُلہن نے کہا: اپنا عُذر آپ جانیں، البتہ! میں ایسے گھر میں نہیں رُک سکتی  جہاں ایک وَقْت کی خوراک جمع رکھی ہو، اب یا تو میں رہوں گی یا روٹی ۔ دُولہا نے فوراً جا کر روٹی خیرات کر دی۔(روض الریاحین،الحکایۃ الثانیہ والتسعون بعد الما ئۃ ،ص۱۹۲،ملخصاً )

    رہیں سب شاد گھروالے شہا تھوڑی سی روزی پر           عطا ہو دولتِ صبر و قناعت یا رسولَ اللہ

    (وسائل بخشش مرمم،ص۳۳۲)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    سُبْحٰنَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ !میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!سُنا آپ نے کہ زمانے کے مشہور ولیُّاللہ حضرت سَیِّدُنا شیخ کرمانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے اپنی نُورِ نظر کی کس قدر بہترین انداز میں مدنی تربیت فرمائی تھی اورآپ کی تربیت یافتہ بیٹی   کا توکُّل بھی کس قدر زبردست تھا کہ جو اپنے شوہر کے گھر میں مُناسب سہولیات اور مال و دولت کی کثرت نہ ہونے کی وجہ سےناراض نہ ہوئیں بلکہ شکوہ کیا بھی تواس بات کا کہ اِفطاری کیلئےروٹی بچا کر کیوں رکھی گئی ؟کیونکہ ان کے نزدیک یہ توکُّل کے خلاف تھا،اس شہزادی کویہ مدنی سوچ ان کے والدِگرامی حضرت سَیِّدُناشیخ کرمانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی مدنی  تربیت کی بدولت ہی ملی


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • شیخ کرمانی کی تربیت یافتہ بیٹی
    • کیابیٹا بھی کبھی باپ کو مارتا ہے؟
    • پہاڑ برابر نیکیاں کام نہ آئیں
    • ”VCDاجتماع“
    • مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوگیا
    • دیہاتی عورت کی نصیحت:
    • تاجدارِ مدنی انعامات اور تربیتِ اولاد
    • رِسالہ"اولاد کے حقوق"
    • انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کا بچوں پر منفی اثرات
    • جامعۃ المدینہ آن لائن
    • ایک دلخراش واقعہ
    • چھینکنے کی سنتیں و آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami