• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول میں قرآن و سنّت کے مُطابِق دِینی اور اَخْلاقی تَرْبِیَت  کی طرف بھر پُور توجّہ دی جاتی ہے لہٰذا اپنے چھوٹے مدنی مُنّوں اورمدنی مُنّیوں کومدرسۃُ المدینہ یا دارالمدینہ میں اوربڑوں کو جامعۃ المدینہ میں داخل کروائیےاورباعمل حافظِ قرآن اورعالمِ دِین بنائیے۔

    جامعۃ المدینہ آن لائن

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ دعوتِ اسلامی دینِ متین کے103 سے زائد شعبہ جات میں نیکی کی دعوت عام کرنے  میں مصروف ہے،انہی میں سے ایک شعبہ”جامعۃ المدینہ آن لائن“بھی ہے،جامعۃ المدینہ آن لائن کے تحت آن لائن 4سالہ درس ِنظامی کورس کروایا جاتا ہے، درجے کا دورانیہ روزانہ تقریباً 1گھنٹہ ہے۔٭شعبہ آن لائن کورسز کے تحت تقریباً22کورسز کروائے جارہے ہیں جن میں چند کورسز کے نام اور  اجمالی تعارف سُنیے: ٭تفسیر ِقرآن ِ کریم پر2 طرح کےکورسز ہیں ایک جس میں  پورے قرآنِ کریم کی تفسیر "تفسیرصِرَاطُ الْجِنَان"مکمل پڑھائی جاتی ہےاوراس کورس کا نام بھی"تفسیرصِرَاطُ الْجِنَان "ہے، اس کی مدت تقریبا ً26 ماہ ہے۔٭دوسرا کورس فیضانِ تفسیر کے نام سے ہے جس میں پورے قرآنِ کریم کی تفسیر اِجمالاًپڑھائی جاتی ہے، اس کی مدت تقریباً92 دن ہے٭فیضانِ بہارشریعت کورس: اس کورس میں عالم بنانے والی کتاب بہارِشریعت12 ماہ میں تقریباً پوری پڑھائی جاتی ہے۔٭فقہ و عقائد کورس: اس کورس کی مدت بھی 12ماہ ہے،اس میں عقائد و فقہ کی مختلف کتب پڑھائی جاتی ہیں اورفرض علوم سکھائےجاتے ہیں۔٭نماز کورس اورطہارت کورس : ان دونوں کورسز میں نماز اور طہارت کے مسائل تفصیلاً   پڑھائے جائے ہیں۔ان دونوں کورسز کی مدت 63 دن ہے۔٭فیضانِ حج اور فیضانِ عمرہ کورس: زائرینِ حرمینِ طیبین کے لئے بہت سے شاندار کورسز ہیں جن میں حج اورعمرہ کے تفصیلی احکام اور طریقہ سکھایا جاتاہے، ان کورسز کی مدت تقریباً ایک ماہ اورروزانہ درجے کا دورانیہ تقریباً30منٹ ہے


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • شیخ کرمانی کی تربیت یافتہ بیٹی
    • کیابیٹا بھی کبھی باپ کو مارتا ہے؟
    • پہاڑ برابر نیکیاں کام نہ آئیں
    • ”VCDاجتماع“
    • مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوگیا
    • دیہاتی عورت کی نصیحت:
    • تاجدارِ مدنی انعامات اور تربیتِ اولاد
    • رِسالہ"اولاد کے حقوق"
    • انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کا بچوں پر منفی اثرات
    • جامعۃ المدینہ آن لائن
    • ایک دلخراش واقعہ
    • چھینکنے کی سنتیں و آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami