• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اولاد کو قرآنِ کریم سے مَحَبَّت  اوراس کے احکام پرعمل کرناسکھائیے۔

    صَدرُالشَّریعہ حضرتِ علّامہ مولانامفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:سب سے مُقَدَّم یہ ہے کہ بچّوں کو قرآ نِ مجید پڑھائیں اور دِین کی ضَروری باتیں سکھائی جائیں، روزہ و نَماز و طہارت  خریدو فروخت اور اُجرت و دیگر مُعامَلات کے مسائل جن کی روز مرّہ حاجت پڑتی ہے اور ناواقِفی سے خلافِ شَرع عمل کرنے کے جُرم میں مبتَلا ہوتے ہیں اُن کی تعلیم ہو۔اگر دیکھیں کہ بچّے کوعِلم کی طرف رُجحان(Interest) ہے اورسمجھ دار ہے تو علمِ دین کی خدمت سے بڑھ کر کیا کام ہے اور اگر استِطاعت نہ ہو تو درست عقائد اور ضروری مسائل سکھانےکے بعد جس جائز کام میں لگائیں اختیار ہے۔(بہارِ شریعت ج ۲ ص ۲۵۶،ملخصاً)لڑکی کو بھی عقائد وضَروری مسائل سِکھانے کے بعد کسی عورت سے سِلائی اور نقش و نگار وغیرہ ایسے کام سکھائیں جن کی عورتوں کو اکثر ضَرورت پڑتی ہے اور کھانا پکانے اور دیگر اُمور ِخانہ داری میں اُس کو سلیقے ہونے کی کوشش کریں کہ سلیقے والی عورت جس خوبی سے زندَگی بسر کرسکتی ہے بدسلیقہ نہیں کرسکتی۔ (بہارِ شریعت ج ۲ ص ۲۵۷)

    حضرتِ علّامہ قُرطُبی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہنَقل فرماتے ہیں:ہم پرفرض ہے کہ اپنی اَولاد اور اپنے اہلِ خانہ کو دِین کی تعلیم دیں،اچّھی باتیں سکھائیں اور اُس ادب وہُنر کی تعلیم دیں جس کے بِغیر چارہ نہیں۔ (تفسیر قُرطبی،۹/۱۴۸)

    آج فتنوں سے بھرپوراس زمانے میں بھی اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّایسے والدین موجود ہیں جو شریعت کے حکم پراپناسرجھکاکر ہمت و حوصلے کے ساتھ معاشرے کے طعنوں کو برداشت کرتے ہوئے اولاد کی اصلاح اور ان کی اسلامی طریقے سے مدنی تربیت  کر کے اپنی اور ان کی آخرت  بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہیں،یہی وجہ ہے کہ ان مدنی ذہن رکھنے والوں کی اولاد میں کوئی حافظِ قرآن بنتاہے،کوئی قاریِ قرآن بننے کی سعادت پاتاہے، کوئی نیکی کی دعوت عام کرنے والامبلغِ دعوتِ اسلامی بنتا ہے،تو کوئی عِلْمِ


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • شیخ کرمانی کی تربیت یافتہ بیٹی
    • کیابیٹا بھی کبھی باپ کو مارتا ہے؟
    • پہاڑ برابر نیکیاں کام نہ آئیں
    • ”VCDاجتماع“
    • مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوگیا
    • دیہاتی عورت کی نصیحت:
    • تاجدارِ مدنی انعامات اور تربیتِ اولاد
    • رِسالہ"اولاد کے حقوق"
    • انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کا بچوں پر منفی اثرات
    • جامعۃ المدینہ آن لائن
    • ایک دلخراش واقعہ
    • چھینکنے کی سنتیں و آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami