book image

جھوٹ کی بدبو

Share

Author:

Others

  • publish icon Publisher: Others

  • date icon Publication Date: March 27 ,2017

  • catagray icon Category: Weekly Speeches for Sisters

  • total-page icon Read Online Pages: 32

  • isbn icon ISBN No: Not available

Book Summary:

دعوتِ اسلامی کےہفتہ وار اجتماع میں ہونے والا سنّتوں بھرا بیان جھوٹ کی بد بو کا تحریری مدنی گلدستہ حاضر ہےاس بیان میں زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والی اندھی ہوگئی،جھوٹے آدمی کے منہ سے اٹھنے والی بدبو،جھوٹ کو معمولی عیب سمجھنےوالےکاعبرتناک انجام،لوگوں کو ہنسانے کیلئے جھوٹ بولنا،کسی چیز کی خواہش ہونے کے باوجود جھوٹ بولنا،بچوں کی مدنی تربیت،جھوٹے خواب بیان کرنا وغیرہ موضوع شامل ہیں۔

Languages: