• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جھوٹ کی بدبو arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    جھوٹ کی بدبو
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَاپنی مبارک زندگی کے دشوار گُزار مرحلوں میں نہ صرف خودعملی طور پرسچ پر قائم رہے بلکہ ہمیں سچائی کا پیکر بنانے کیلئے اپنے فرامین کی روشنی میں سچ کی تلقین بھی فرمائی۔آئیے! سچ کی اہمیت اور اس کی فضیلت پر مشتمل 3فرامینِ مصطفےٰصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  سنئے :

    1.   بارگا ہِ رسالت  میں ایک شخص نے حاضر ہوکرعرض کی:یارسولَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ! جنّتی عمل کون سا ہے ؟آپ نے ارشادفرمایاکہ’’ سچ بولنا ،بندہ جب سچ بولتا ہے تو نیکی کرتا ہے اور جب نیکی کرتا ہے محفوظ ہوجاتا ہے اور جب محفوظ ہوجاتا ہے تو جنت میں داخل ہو جاتا ہے۔‘‘ (المسندللامام احمد بن حنبل ، مسند عبداللہ ابن عمرو بن العاص ، رقم ، ۶۶۵۲، ج ۲ ص ۵۸۹)

    2.   ارشاد فرمایا:بیشک سچائی نیکی کی طرف لے جاتی ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے اور بےشک بندہ سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے نزدیک صدیق یعنی بہت سچ بولنے والا ہوجاتا ہے۔ (بخاری ، کتاب الادب ،باب قول اللہ تعالی ،رقم ۶۰۹۴ ،ج۴ ،ص ۱۲۵)

    3.   ارشاد فرمایا:سچ بولاکرو اگر چہ تمہیں اس میں ہلا کت نظر آئے کیونکہ اسی میں نجات ہے۔ (مکارم الاخلاق ،باب فی الصدق ...الخ ، ص۱۱۱)

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!جھوٹ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب’’اِحْیا ءُالْعُلُوم ‘‘جلد 3 کے صفحہ 406تا 421 کا مطالعہ فرمائیں ،جھوٹ سے مُتَعَلِّق بہت سے مدنی پھول حاصل ہوں گے اور جھوٹ سے بچنے کا ذہن بنے گا ۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  

    صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !  صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد    

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! آج ہم نے جھوٹ کے متعلق بیان سنا کہ

    v  جھوٹ گناہِ کبیرہ،حرام اورجہنّم میں لے جانے والا کام ہے۔

    v  قرآن و حدیث میں جھوٹ کی بہت سخت وعیدیں آئی ہیں ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والی اندھی ہوگئی
    • جھوٹے آدمی کے منہ سے اُٹھنے والی بدبُو
    • جُھوٹ کو مَعمُولی عَیب سمجھنے والے کا عِبرَتناک انجام
    • لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولنا
    • کسی چیز کی خواہش ہونے کے باوجود جُھوٹ بولنا
    • بچوں کی مدنی تربیت:
    • جھوٹے خواب بیان کرنا
    • جھوٹے خواب سنانے کا انجام
    • مال بیچنے کے لیے جھوٹ بولنا
    • مجلس مدنی مُذاکرہ کا تعارُف
    • مدنی انعامات
    • مدنی بہار
    • اپریل فُول کیا ہے؟
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami