• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جھوٹ کی بدبو arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    جھوٹ کی بدبو
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک شخص نے حضرتِ سیِّدُنا محمد بن سِیْرین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ سے ایک خواب بیان کیا،کہنے لگا: میں نے خواب دیکھا  ہے کہ میرے ہاتھ میں ایک شیشے کاپیالہ ہے،جس میں پانی بھی موجود ہے،وہ پیالہ تو ٹُوٹ گیا ہے، مگر پانی جُوں کا تُوں موجود ہے،یہ سن کر آپ نے فرمایا:اللہ عَزَّوَجَلَّ سے ڈر (اور جھوٹ نہ بول)کیونکہ تُو نے ایسا کوئی خواب نہیں دیکھا،وہ شخص کہنے لگا: سُبْحٰنَ اللّٰہ!میں آپ سے ایک خواب بیان کر رہا ہوں اور آپ فرما رہے ہیں کہ تُو نے کوئی خواب نہیں دیکھا؟ آپ نے فرمایا:بِلاشبہ یہ جھوٹ ہے،اسی لئے اس جھوٹ کے نتیجے کا میں ذِمَّہ دار نہیں ہوں، اگر تُو نے واقعی یہ خواب دیکھا ہے،تو تیری بیوی ایک بچہ جنے گی،پھر وہ مر جائے گی اور بچہ زندہ رہے گا۔ اس کے بعد وہ شخص جب آپ کے پاس سے چلا گیا تو اس نے کہا:اللہ عَزَّوَجَلَّ کی قسم!میں نے تو ایسا کوئی خواب نہیں دیکھا تھا،یہ سُن کر کسی نے کہا:لیکن آپ نے تعبیر تو بیان کر دی ہے،حضرتِ سیِّدُنا ہِشام رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  فرماتے ہیں:اس واقعہ کو زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا کہ اس شخص کی بیوی نے ایک بچہ جنا،پھر وہ مر گئی اور بچہ زندہ رہا۔ (تاریخ ابنِ عساکر ، محمد بن  سیر ین ،۵۳/۲۳۲)

    جھوٹی باتیں کرنے والے باز آ

    ورنہ ہے اس میں خسارہ آپ کا

    مال بیچنے کے لیے جھوٹ بولنا

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ہمارے معاشرے میں جھوٹ کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ لوگ اپنا مال بیچنے کیلئے جھوٹ بولتے بلکہ جھوٹی قسم اُٹھانے سے بھی گریز نہیں کرتے، كاروبار (Business) میں کثرت سے جھوٹ بولنا،بدقِسمتی سے کمال اور ترقی کی علامت جبکہمَعَاذَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ  سچ بولنے  کو بےوقوفی اور ترقی میں رکاوٹ تصور کیا جاتا ہے۔ایسے لوگوں کو اپنے ذہن میں یہ بات اچھی طرح بٹھا


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والی اندھی ہوگئی
    • جھوٹے آدمی کے منہ سے اُٹھنے والی بدبُو
    • جُھوٹ کو مَعمُولی عَیب سمجھنے والے کا عِبرَتناک انجام
    • لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولنا
    • کسی چیز کی خواہش ہونے کے باوجود جُھوٹ بولنا
    • بچوں کی مدنی تربیت:
    • جھوٹے خواب بیان کرنا
    • جھوٹے خواب سنانے کا انجام
    • مال بیچنے کے لیے جھوٹ بولنا
    • مجلس مدنی مُذاکرہ کا تعارُف
    • مدنی انعامات
    • مدنی بہار
    • اپریل فُول کیا ہے؟
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami