• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جھوٹ کی بدبو arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    جھوٹ کی بدبو
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پکا فاسِق و فاجِر بن جاتاہے،جھوٹ ہزارہا گناہوں تک پہنچا دیتا ہے۔ تجربہ بھی اسی پر شاہِد ہے، سب سے پہلا جھوٹ شیطان نے بولا کہ حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام    سے کہا میں تمہارا خیر خواہ ہوں۔مزید فرماتے ہیں: (جھوٹا)شخص ہر قسم کے گناہوں میں پھنس جاتا ہےاور قدرتی طور پر لوگوں کواس کا اِعْتِبَار نہیں رہتا، لوگ اس سے نَفْرَت کرنے لگتے ہیں۔(مراۃ المناجیح ،۶/۴۵۳)

    میں جھوٹ نہ بولوں کبھی گالی نہ نکالوں

    اللہ مرض سے تُو گناہوں کے شفا دے

    (وسائلِ بخشش،ص۱۱۵)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولنا

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! گُناہ چاہے چھوٹا ہو یا بڑا  اس سے بچنے میں ہی عافیت ہے ،بالخصوص جھوٹ سے کہ  ایک جھوٹ کئی گناہوں کا سبب بنتا ہےاور ایک جھوٹ کو چھپانے کیلئے لوگوں کو کئی جھوٹ مزید بولنے پڑتے ہیں۔مگربدقسمتی سے آج  لوگوں کی ایک تعداد جھوٹ کی آفت میں  گرفتار ہے ،کئی مَواقع ایسے ہیں جہاں  سچ بولنے میں  کوئی خرابی نہیں ہوتی پھر بھی لوگ جھوٹ كا سہارا لیتے ہیں ،مثلاً جہاں چنداَفراد کی بیٹھک ہو تو وہاں ایک دوسرے کو ہنسانےاور محفل کو گرمانے  کیلئے جھوٹ بولا جاتا ہے۔ لوگوں کو ہنسانے کیلئے جھوٹ  بولنے کی مذمت پر 2 فرامینِ مصطفےٰ  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سنئے،

    1.     ارشاد فرمایا:بندہ بات کرتا ہے اور محض اس لیے کرتا ہے کہ لوگوں کو ہنسائے، اس کی وجہ سے جہنم کی اتنی گہرائی میں گِرتا ہے جو آسمان و زمین کے درمیان کے فاصلہ سے زیادہ ہے اور زبان کی وجہ سے جتنی غلطی  ہوتی ہے، وہ اس سے کہیں زیادہ ہے جتنی قدم سے غلطی ہوتی ہے۔(شعب الإیمان،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والی اندھی ہوگئی
    • جھوٹے آدمی کے منہ سے اُٹھنے والی بدبُو
    • جُھوٹ کو مَعمُولی عَیب سمجھنے والے کا عِبرَتناک انجام
    • لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولنا
    • کسی چیز کی خواہش ہونے کے باوجود جُھوٹ بولنا
    • بچوں کی مدنی تربیت:
    • جھوٹے خواب بیان کرنا
    • جھوٹے خواب سنانے کا انجام
    • مال بیچنے کے لیے جھوٹ بولنا
    • مجلس مدنی مُذاکرہ کا تعارُف
    • مدنی انعامات
    • مدنی بہار
    • اپریل فُول کیا ہے؟
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami