• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان مدنی انعامات arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    فیضان مدنی انعامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِحْتِساب کا معمول بنالیتا ہے تو اس کی یہ اچھی عادت اسے گُناہوں سے بچانے میں مُعاوِن ثابِت ہوتی ہےجیسا کہ اُس نیک شخص کا دِل جونہی گُناہ کی طرف مائل ہواتوفکرِ مدینہ کی عادت کی وجہ سے فوراً ہی اُس کے منہ سے یہ جُملہ نِکلا :”اے نَفْس!اللہ عَزَّ  وَجَلَّ سے ڈر ۔“اور پھر اُس پر خوفِ خُدا ایسا غالب ہوا کہ وہ گناہ سے بچ گیا نیز یہ بھی پتا چلا کہ مُشکل وقت میں نیکیاں کام آتی ہیں ،بسا اوقات ان  کی وجہ سے اللہ عَزَّوَجَلَّ  کی ایسی مَدَد حاصل ہوتی ہے کہ بڑی سے بڑی مُصِیْبت آسان ہوجاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ جب اُس نیک شخص نے گُناہ سے چُھٹکارا پانے کے لئے اپنی عبادات کا وسیلہ پیش کرتے ہوئے چھت کی بُلندی سے چھلانگ لگائی تو مَدَدِ اِلٰہی کی وجہ سے جانی ہلاکت و جسمانی مُصِیْبت سے محفوظ رہا۔یاد رہے کہ ہماری شریعت میں اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالنے کی اجازت نہیں۔بہر حال ہمیں بھی چاہئے کہ اپنے اَعْمال کا مُحاسَبہ کرتے ہوئے خُود کو گُناہوں سے بچائیں اور زیادہ سےزیادہ نیک اَعْمال بجالائیں ،نیک اَعْمال کی وجہ سے نہ صرف مَدَدِ الٰہی حاصل ہوتی ہے بلکہ دُنیا و آخرت کی بے شُمار سَعادتیں بھی نصیب ہوتی ہیں، اس کے علاوہ نیکیاں گُناہوں کو مِٹانے کا ذریعہ بھی ہیں،قرآنِ کریم میں ترغیب کیلئے جا بجانیک اعمال  کے فضائل بیان کیے گئے ہیں ،چُنانچہ پارہ 30سُوْرَۃُ البینۃکی آیت نمبر7 اور8 میں اِرْشاد ہوتا ہے:

    اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِۙ-اُولٰٓىٕكَ هُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِؕ(۷)جَزَآؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًاؕ-رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُؕ- (پ۳۰،البینۃ: ۷۔۸)

    ترجَمۂ کنزالایمان:بے شک جو ایما ن لائے اور اچّھے کام کئے وُہی تمام مخلوق میں بہتر ہیں۔اُن کا صِلہ اُن کے رَبّ کے پاس بسنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بَہیں اُن میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں اللہ اُن سے راضِی اور وہ اُس سے راضی ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اے نَفْس !اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے ڈر
    • نیک اعمال کے فضائل
    • اِحْتِساب (فکرِ مدینہ) کے مُتَعَلّق تین(3) فرامینِ مُصْطَفٰے
    • محاسَبَہ کیا ہے ؟
    • فکر ِمدینہ کسے کہتے ہیں ؟
    • فاروق اعظم کی فکر مدینہ
    • ہر دم فکر ِ مدینہ
    • نَفْس کے مُحاسَبہ کا انوکھاطریقہ
    • عاملینِ مدنی انعامات کے لئےدعائے عطار
    • مدنی انعامات کی اہمیت
    • کتاب ”فِکرِ مدینہ“ کا تعارُف
    • نَجات کا بہترین ذریعہ
    • اچھی نِیَّت پراِنعامِ ربُّ ا لانام
    • قِیامت کا سب سے پہلا سُوال
    • نَمازی کیلئیے نور
    • کون،کس کے ساتھ اٹھے گا!
    • مدرسۃ ُالمدینہ کا تعارف
    • مسلمانوں کے عُیُوب تلاش کرنے کی سزا
    • مَدَنی اِنعامات کی برکات
    • بیان کا خلاصہ
    • 8مدنی کاموں میں سے مدنی کام "مدنی انعامات"
    • مدنی انعامات پر عمل کی برکت سے چل مدینہ کی سعادت مل گئی.
    • گھر میں آنے جانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami