• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان مدنی انعامات arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    فیضان مدنی انعامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بھی) زکوٰۃ ، فِطرہ ، قربانی کی کھالیں اور دیگرمَدَنی عطیات جمع کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیا کیجئے۔ ( اسلامی بہنیں دیگر اسلامی بہنوں اور محارِم کومَدَنی عطیات کی ترغیب دلائیں)  خُدا کی قسم ! مجھے اُن اساتِذہ اور طَلَبَہ کے بارے میں سُن کر بہت خوشی ہوتی ہے جو اپنے گاؤں یا شہر میں جانے کی خواہش کو قربان کرکے رَمَضانُ المبارک جامِعات میں گزارتے اور اپنی مجلس کی ہِدایات کے مطابق مَدَنی عطیّات کے بستوں پر ذمّے داریاں سنبھالتے ہیں، جو اساتِذہ اور طَلَبَہ بغیر کسی عذر کے محض سُستی یا غفلت کے باعث عدمِ دلچسپی کا مُظاہَرہ کرتے ہیں ،اُن کی وجہ سے میرا دل روتا ہے۔

    خصوصی مَدَنی پھول: جو بھی اسلامی بھائی یااسلامی بہن مَدَنی عطیات اکٹھا کرنا چاہتے ہیں، انہیں چندے کے ضروری احکام معلوم ہونا فرض ہے،تاکید ہے کہ اگر پڑھ چکے ہیں تب بھی  دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی ادارے مکتبۃُ الْمدینہ کی مطبوعہ 100 صَفْحات پر مشتمل کتاب ،’’ چندے کے بارے میں سُوال جواب‘‘ کا دوبارہ مُطالَعہ فرما لیجئے۔

    یَااللہ عَزَّ  وَجَلَّ  رَمَضانُ الْمُبارَک میں مدنی عطیّات  اور بَـقَرعید میں کھالیں جمع کرنے کیلیے کوشش کرکے جو عاشقانِ رسول میرا دل خوش کرتے ہیں، تُوان سے ہمیشہ ہمیشہ کیلیے خُوش ہوجا اور اُن کے صدقے مجھ گنہگاروں کے سردار سے بھی سَدا کے لیے راضی ہوجا، یَااللہ عَزَّ  وَجَلَّ ! جو اسلامی بھائی اور اسلامی بہن ( عذر نہ ہونے کی صورت میں) ہر سال 3 ماہ کے روزے رکھنے اور ہر برس جُمَادَی الْاُخْرٰی میں رِسالہ” کفن کی واپسی“اور ماہِ رَجَبُ الْمُرَجَّب میں ”آقاصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا مہینا “اور شَعْبانُ الْمُعَظَّم میں”فیضانِ رَمَضان“ ( مکمَّل)  پڑھ یا سُن لینے کی سَعَادَت حاصِل کرے ،مجھے اور اُس کو دُنیا اور آخرت کی بھلائیاں نصیب فرما اور ہمیں بے حساب بخش کر جَنَّتُ الفِردوس میں اپنے مَدَنی حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پڑوس میں اِکٹھا رَکھ۔اٰمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اے نَفْس !اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے ڈر
    • نیک اعمال کے فضائل
    • اِحْتِساب (فکرِ مدینہ) کے مُتَعَلّق تین(3) فرامینِ مُصْطَفٰے
    • محاسَبَہ کیا ہے ؟
    • فکر ِمدینہ کسے کہتے ہیں ؟
    • سیدُنافاروقِ اعظم کی فکرِ مدینہ
    • ہر دم فکر ِ مدینہ
    • نَفْس کے مُحاسَبہ کا انوکھاطریقہ
    • عاملینِ مدنی انعامات کے لئےدُعائے عطار
    • مدنی انعامات کی اہمیت
    • کتاب ”فِکرِ مدینہ“ کا تعارُف
    • نَجات کا بہترین ذریعہ
    • اچھی نِیَّت پراِنعامِ ربُّ ا لانام
    • ”یومِ تعطیل اعتکاف“
    • مدنی انعامات پر عمل کی برکتیں
    • صَفِ اَوَّل کی اَہَمِیت
    • مدرسۃ ُ المدینہ کا تَعارُف
    • مسلمانوں کے عُیُوب تلاش کرنے کی سزا
    • مَدَنی اِنعامات کی برکات
    • مکتوبِِ عطّار
    • تین ماہ کے روزے
    • رجب کے ابتدائی 3 روزوں کی فضِیلت
    • (1)فِرشتے دُعائے مغفِرت کرتے ہیں
    • (2) روزہ دار کی ہڈیاں کب تسبیح کرتی ہیں
    • جَشْنِ مِعْرَاجُ النبی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • آنکھوں کی حفاظت کے لیے مَدَنی پھول
    • گھر میں آنے جانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami