Share this link via
دعوتِ اسلامی کے 12مدنی کاموں میں سے ایک کام ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں شرکت کرنا بھی ہےامیر اہلسنت دامت برکاتھم العالیہ عاشقانِ رسول کے درمیان ہر ہفتہ کی رات مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں17 دسمبر2016 تا 5 مارچ 2017میں ہونے والے مدنی مذاکرے کے تنظیمی و دیگرمدنی پھولوں کا تحریری مدنی گلدستہ پیشِ خدمت ہے۔