• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وقت کی قدر کیجئے مع وقت ضائع کرنے والے چند امور arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    وقت کی قدر کیجئے مع وقت ضائع کرنے والے چند امور
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جس کے اِسْتِعمال سے میں دن کے وَقْت بھی سوتارہوں۔حکیم نے کہا:اے فُلاں! تُو کتنا کَم عَقل ہے!تیری عُمْر کا آدھاحِصَّہ تو پہلے ہی (رات کو غفلت میں)سوتے ہوئے گزر رہا ہے ،حالانکہ نیند مَوْت کا دوسرا نام ہے اور اب تُو اپنی عُمْر  کے(4 حصوں میں سے)تین چوتھائی(4/3) حِصّے کو مزید نیند کی نَذر کرنا چاہتا ہے اور صرف ایک چوتھائی(4/1)حِصّے کی زندگی؟تو اُس بندے نے پوچھا:وہ کیسے؟ اُس حکیم نے بتایا:مثلاً تیری عُمْر 40 سال ہو تو آدھی عُمْر20 سال ہو گی اور تُو ہے کہ اِسے بھی مزید 10 سال بنانا چاہتا ہے(یعنی جب دن کو بھی مزید سویا رہے گا تو مزید 10 سال کم ہو جائیں گےاور تیرے پاس آخِرت کے لیے زادِ راہ اِکَٹَّھا کرنے کے لیے صِرْف 10 سال ہی باقی بچیں گے،لہٰذا زیادہ سونے کی خواہش کو دل سے نکال دے۔)( قُوْتُ القلوب، فصل ۲۷، ۱/۴۷۴بتغیر قلیل)

    سیدی اعلیٰ حضرت،امام احمدرضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ ،کھیل کُود میں قِیمتی وقت کو برباد کرنے والوں اوررات بھرغفلت کی نیندسونے والوں کوگویابیداری کاپیغام دیتے ہوئے کچھ اس طرح سمجھا رہے ہیں:

    دن لَہْو میں کَھونا تُجھے شب صُبْح تک سونا تجھے                      شَرْمِ نبی خَوْفِ  خدا  یہ  بھی نہیں وہ بھی نہیں

    (حدائق بخشش،ص۱۱۱)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! دیکھا آپ نے کہ اس عقلمند شخص نےزیادہ سونے کی آرزو رکھنے والے شخص کی کیسے اچّھے اَنداز میں اِصلاح فرمائی اور اُسے فِکْرِ آخِرت کا  کیسا مَدَنی ذِہْن دینے کی کوشش فرمائی،بَیان  کردہ واقعے میں بالخُصُوص اُن نادانوں کے لئے عِبرت کا سامان مَوْجُود ہے کہ جن کے شَب و روز کا اَکثر وَقْت فقط سونے میں  یا بیماروں کی طرح بستر پر پڑے رہنے میں ہی کَٹ جاتا ہے، ایسے لوگوں کو نہ تونمَازوں کا ہوش ہوتاہے  اورنہ ہی گھر والوں کے حُقوق کی پروا۔یاد رکھئے!بِلا وجہ


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • شعر کی مختصر وضاحت:
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • غفلت کی نیند اور زندگی کی بربادی
    • اِبنِ آدم کا ٹھکانہ
    • عُمْر اور بَرْف میں مُشَابَہَت
    • مال تقسیم کرنے کی بھی مہلت نہ ملی
    • شعر کی مختصر وضاحت:
    • اَبھی وَقْت ہے:
    • ٹائم پاس کرنے والے کی اِصلاح
    • فُضُول سُوال کےکَفَّارے میں ایک سال کے روزے رکھے
    • اَمیرِ اہلسُنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور وقْت کی قَدر
    • ”مسجد دَرْس“
    • فلموں کا شوقین کیسے تائب ہوا؟
    • وقت ضائع کرنے والےچند اُمور
    • انٹرنیٹ (Internet)
    • موبائل فون
    • کھیل کُود میں وَقت بَربَاد کرنا
    • آوارہ گردی اور بُری صحبت
    • اشعار کی مختصر وضاحت:
    • وَقْت کے قَدْر دانوں کے ارشادات
    • وَقْت کی قدر کرنے کاطریقہ
    • سَیِّدُنا زبیر بن عوّام رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا تعارف
    • سَیِّدُنا امام محمد غزالی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا تعارف
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami