• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حلال کے فضائل اور حرام کی وعیدیں arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    حلال کے فضائل اور حرام کی وعیدیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    361307

    3279

    مسلسل اِنفِرادی کوشِش کی بَرَکت سے عَلاقے کے مدرَسۃُ المدینہ(بالِغان)میں جانے کی ترکیب بنی اور اس طرح عاشقانِ رسول کی صُحبت ملی اور میں تبلیغِ قرآن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک ، دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابَستہ ہوکر مَدَنی کاموں میں مصروف ہوگیا۔

    گنہگارو آؤ، سِیَہ کارو آؤ                   گُناہوں کو دیگا چُھڑا مَدَنی ماحول

    (وسائلِ بخشش مرمم،ص۶۴۸)

           میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آپ نے سنا کہ گناہوں کی تاریک وادیوں میں گم اسلامی بھائی مدرسۃ المدینہ (بالغان) کی برکت سے دوسروں کو نیکی کی دعوت دینے والے بن گئے۔ یقیناً مدرسۃ المدینہ (بالغان) میں شرکت کی بڑی برکتیں ہیں۔اس لیےآپ خود بھی اس میں شرکت کیجیے اور دوسرے اسلامی بھائیوں کو بھی شرکت کی دعوت دیجئے، اگر آپ اپنی کاروباری مصروفیات کی وجہ سے مدرسۃ المدینہ(بالغان) میں شرکت نہیں کر پاتے تو اس کا بہترین حل یہ بھی ہے کہ جہاں آپ کام کرتے ہیں مثلاً آفس، دکان،فیکٹری، بازار، مارکیٹ یا کارخانے وغیرہ میں   ہی مناسب وقت پر مدرسۃ المدینہ (بالغان) کی ترکیب کر لیجیے، جی ہاں! اپنے قریبی دعوتِ اسلامی کے کسی ذیلی حلقے یا مدنی تربیت گاہ سے رابطہ کیجیے، ان کی معاونت و رہنمائی سے اپنے ہی علاقے میں مدرسۃ المدینہ (بالغان) کی ترکیب بنا لیجیے، اس طرح جہاں آپ کو خود قرآنِ پاک سیکھنے اور نیک صحبتیں پانے کی برکتیں ملیں گی ،وہیں آپ کے تعاون سے کئی دوسرے اسلامی بھائیوں کو بھی یہ سعادتیں ملیں گی۔ اس لیے کوشش کیجیے اور کام کی جگہوں میں مدرسۃ المدینہ (بالغان) قائم کیجیے۔

    یہی ہے آرزو تعلیمِ قرآں عام ہو جائے

    تلاوت کرنا صبح و شام میرا کام ہو جائے

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                        صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عیب دار چیز بِکنے پر رَدِّ عمل
    • حلال کھانے کی اہمیَّت
    • رزقِ حلال کی تلاش میں سفر
    • حلال طریقے سے کمانے کے50 مدنی پھول
    • مالِ حرام کا وبال
    • بارگاہِ الٰہی میں دعویٰ
    • سیدنا امام ابنِ جوزی کی نصیحت
    • سیدنا بہاءُ الدین زکریا ملتانی کى تاکىد
    • دُعاقبول نہ ہونے کاسبب
    • مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدرسۃ المدینہ بالغان“
    • اِسی ماحول نے ادنیٰ کو اعلیٰ کردیا دیکھو
    • مجلسِ رابطہ بالعلماوالمشائخ
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami