• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رزق میں تنگی کے اسباب arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    رزق میں تنگی کے اسباب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کھانا٭چارپائی پر بِغیر دستر خوان بچھائے کھانا٭نکلے ہوئے کھانے میں دیرکرنا٭چار پائی پر خود سرہانے بیٹھنا اور کھانا پائینتی (یعنی جس طرف پاؤں کئے جاتے ہیں اس حصے ) کی جانب رکھنا ٭دانتوں سے روٹی کُتَرنا،(برگر وغیرہ کھانے والے بھی احتیاط فرمائیں)٭چینی یا مِٹّی کے ٹُوٹے ہوئے برتن استعمال میں رکھنا، خواہ اِس میں پانی پینا(یاد رکھئے!برتن یا کپ کے ٹُوٹے ہوئے حصّے کی طرف سے پانی، چائے وغیرہ پینا مکروہ ہے، مِٹّی کے دراڑوالے یا ایسے برتن جن کے اندرونی حصّہ سے تھوڑی سی بھی مِٹّی اُکھڑی ہوئی ہو اُس میں کھانا نہ کھائيے کہ مَیل کچیل اور جراثیم پیٹ میں جاکر بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں) ٭کھائے ہوئے برتن صاف نہ کرنا،جس برتن میں کھانا کھایا اُسی میں ہاتھ دھونا٭کھانے پینے کے برتن کُھلے چھوڑ دینا، (کھانے پینے کے برتن بِسْمِ اللہ کہہ کر ڈھانک دینے چاہئیں کہ بلائیں اُترتی ہیں اور خراب کردیتی ہیں پھر وہ کھانا اور مُشروب بیماریاں لاتا ہے)٭روٹی کو خوار رکھنا کہ بے ادَبی ہو اور پاؤں میں آئے۔([1])حضرتِ سیِّدُنا امام بُرہانُ الدّین زَرنُوجی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  نے تنگدستی کے جو اَسباب بیان فرمائے ہیں اُن میں یہ بھی ہیں۔٭زیادہ سونے کی عادت(اس سے جہالت بھی پیدا ہوتی ہے) ٭بے لباس ہو کر سونا٭بے حیائی کے ساتھ پیشاب کرنا(لوگوں کے سامنے عام راستوں پر بِلا تکلُّف پیشاب کرنے والے غور فرمائیں) ٭دستر خوان پر گِرے ہوئے دانے اور کھانے کے ذرّے وغیرہ اُٹھانے میں سُستی کرنا ٭پیاز اور لہسن کے چھلکے جلانا٭گھر میں کپڑے سے جھاڑو نکالنا٭رات کو جھاڑ و دینا٭کُوڑا گھر ہی میں چھوڑدینا٭مَشائخ کے آگے چلنا٭والِدَین کو ان کے نام سے پُکارنا ٭دروازے کے ایک حصّے سے ٹیک لگا کر کھڑے ہونا٭بیتُ الخَلا میں وُضو کرنا ٭بدن ہی پر کپڑا وغیرہ سی لینا٭چہرہ لباس سے خشک کرلینا٭گھر میں مکڑی کے جالے لگے رہنے دینا٭نَماز میں سُستی کرنا٭نَمازِ فَجر کے بعد مسجِد سے جلدی نکل جانا٭صبح سویرے بازار جانا٭دیر گئے بازار سے آنا٭اپنی اولادکو بددعائیں دینا(اکثر عورتیں بات بات پر اپنے بچوں کو بد دعائیں دیتی ہیں اور پھر تنگدستی کے


     

     



    [1]… سنی بہشتی زیور ص ۵۹۵ تا۶۰۱ ملخصاً

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • رِزْق کی قدر کرنے کی برکت
    • کتاب ”فیضانِ سنت (جلد اول) “ کا تعارف
    • رِزْق کی ناشکری زوالِ رِزْق کا سبب ہوسکتی ہے
    • رِزْق کی بے قدری کا حال اور اس کا وبال
    • خیر و برکت کا نُسخہ
    • بُرے اعمال بھی تنگیِ رِزْق کا سبب ہیں
    • سُود بھی تنگیِ رِزْق کا سبب ہے
    • سُود کی مذمت میں 4 فرامینِ مُصطفٰی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم
    • جیسی غذا ویسے کام
    • لقمۂ حرام قبولیتِ دُعا میں رکاوٹ
    • لقمۂ حرام قبولیتِ اعمال میں رکاوٹ
    • رِزْق کا ضامن کون؟
    • اسلام میں نظریۂ زکوٰۃ
    • رسالہ ”تنگدستی کے اسباب اور اس کا حل“ کا تعارف
    • مدنی قافلہ
    • میں نے ویڈیو سینٹر کیوں بند کیا؟
    • رِزْق میں برکت کے ذرائع
    • رِزْق میں برکت کے روحانی علاج
    • مجلسِ تراجم
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami