• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضیلت کا معیار تقوی ہے arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    فضیلت کا معیار تقوی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ شخص مجھ سے اچھاہے،یہ جنّتی ہے اور میں جہنّم کے لائق ہوں، میں اپنے آپ کو سب سے حقیر جانتا ہوں اور اپنے آپ کو سب سے زیادہ گُناہ گار تصور کرتا ہوں اور مجھے ہر وقت جہنَّم کا خوف کھائے جارہا ہے۔بس یہی وجہ ہے کہ میرا چہرہ زَرْد (یعنی پیلا) ہوگیا ہے۔وہ عابد واپس اپنے عبادت خانے میں چلاگیا۔حضرت سَیِّدُنا خلد بن اَیُّوبرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:اس موچی کو اس عبادت گُزار شخص پر اسی لئے فضیلت دی گئی کہ وہ دو سرو ں کے مُقابلے میں اپنے آپ کو حقیر سمجھتاتھا اور اپنے علاوہ سب کو جنّتی سمجھتا تھا ۔(عیون الحکایات،ص۱۰۳)

    فخر و غُرور سے تُو مولیٰ مجھے بچانا                                     یاربّ! مجھے بنا دے پیکر تُو عاجِزی کا

    (وسائل بخشش مُرمّم، ص۱۷۸)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                               صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا  آپ نے کہ جو خوش نصیب مسلمان دُنیا کی رنگینیوں سے مُنہ موڑ کر،گناہوں سے ناطہ توڑ کر محض رِضائے الٰہی کے لئے  عبادت و ریاضت اور تقویٰ و پرہیزگاری کو اپنا اوڑھنا بچھونا بناتا ہے،عاجزی کرتے ہوئے خود کو حقیر اوردوسروں کوبہتر تصور کرتا ہے،نفل روزے اورصدقہ و خیرات کو اپنا معمول بنالیتا ہے،صرف رزقِ حلال ہی کماتا اورعبادات کی کثرت کے باوجود اپنا عمل ظاہر کرنے سے کتراتا ہے،خود کو سب سے بڑا گناہ گار تصوّر کرتا اورجہنم کے خوف اور خوفِ خدا  سے لرزاں و ترساں رہتا ہےتواللہ عَزَّ  وَجَلَّ  خوش ہوکر اس  کا مقام اس قدر بلند فرماتا ہے کہ اس کے عبادت گُزار بندے بھی اس کے پاس حاضر ہو کر اس سے مُلاقات کرتے ہیں۔مگرافسوس کہ آج ہمارے مُعاشرے میں تو افضلیت کا معیارصرف یہی رہ گیا ہے کہ ہم مالداروں،سرمایہ داروں، افسروں،وزیروں،دنیوی جاہ و منصب رکھنے والوں،مہنگی گاڑیوں میں گُھومنے والوں،مہنگے موبائل، کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ رکھنے والوں،عُمدہ لباس  میں  ملبوس رہنے والوں،اُونچی بلڈنگوں،خُوبصورت بنگلوں،یا  


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • زرد چہرے والا موچی
    • متقی کی دُعائیں قَبول ہوتی ہیں
    • لکڑیاں سوناکیسے بنیں۔۔۔؟؟؟
    • مُتَّقِی لوگوں کے اَوْصاف
    • ”صدائے مدینہ“
    • فیضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • تقوے کی اقسام
    • کیا یہ بھی مجھ سے بہتر ہو سکتا ہے؟
    • گُدڑی کا لعل
    • دوسروں کو حقیر سمجھنے کے مرض کا علاج
    • مجلس اِصلاح برائے کھلاڑیان
    • بیان کا خلاصہ
    • تقوی کیسے حاصل کیا جائے؟
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami