• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضیلت کا معیار تقوی ہے arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    فضیلت کا معیار تقوی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے:فُلاں موچی تجھ سے زیادہ عبادت گزار ہے اوراس کا مرتبہ تجھ سے زیادہ ہے۔جب وہ عابد نیند سے بیدار ہو ا تو خواب کے بارے میں سوچا، پھرخُود ہی کہنے لگا:یہ تو مَحض خواب ہے، اس کا کیا اِعْتبار۔لہٰذا اس نے خواب کی طرف توجہ نہ دی، کچھ عرصہ بعد اُسے پھر اسی طرح خواب میں کہا گیا کہ فُلاں موچی تجھ سے اَفْضَل ہے ۔مگراس  بار بھی اُس نے خواب کی طر ف کوئی تو جہ نہ دی ،تیسری مرتبہ پھر اسے خواب میں یہی کہا گیا۔باربارخواب میں موچی کی فضیلت کے بارے میں سن کروہ پہاڑ سے اُتر ا اور اس موچی کے پاس پہنچا۔موچی نے جب اُسے دیکھا تو اپنا کام چھوڑ کرتعظیماً کھڑا ہوگیا اوربڑی عقیدت سے اس عابد (یعنی عبادت گزار) شخص کے ہاتھ چومنے کے بعد عرض گُزار ہوا:آپ کو کس چیز نے عبادت خانے سے نکلنے پرمجبور کیا ہے؟ وہ عابدکہنے لگا:میں تیری وجہ سے یہاں آیا ہوں، مجھے بتایاگیا ہےکہاللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی بارگاہ میں تیرا رُتبہ مجھ سے زیادہ ہے؟اس وجہ سے میں تیری زیارت کرنے آیا ہوں، مجھے بتاکہ وہ کونسا عمل ہے جس کی وجہ سے تجھے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی بارگاہ میں اعلیٰ مقام حاصل ہے؟وہ موچی خاموش رہا، گویا وہ اپنا عمل بتانا نہیں چاہتا تھا۔ پھر کہنے لگا:میرااورتو کوئی خاص عمل نہیں، ہاں!اتنا ضرور ہے کہ میں سارا دن رزقِ حلال کمانے میں مشغول رہتا ہوں اور حرام مال سے بچتا ہوں پھراللہ تعالٰی مجھے سارے دن میں جتنا رزق عطا فرماتا ہے، میں اس میں سے آدھا اس کی راہ میں صدقہ کردیتا ہوں اورآدھا اپنے اَہل وعیال پرخرچ کرتا ہوں۔ دوسرا عمل یہ ہے کہ میں کثرت سے روزے رکھتا ہوں، اس کے علاوہ کوئی اور چیز میرے اندر ایسی نہیں، جوباعثِ فضیلت ہو۔یہ سُن کر عابداس نیک موچی کے پاس سے چلا گیا اور دوبارہ عبادت میں مشغول ہوگیا۔کچھ عرصہ بعد پھر اسے خواب میں کہا گیا:اس موچی سے پُوچھو کہ کس چیز کے خوف نے تمہارا چہرہ زَرْد کر دیا ہے؟چنانچہ وہ عابد دو بارہ موچی کے پا س آیا، اور اس سے پُوچھا: تمہارا چہرہ زَرْد (یعنی پیلا) کیوں ہے؟آخر تمہیں کس چیز کا خوف ہے؟ موچی نے جواب دیا:جب بھی میں کسی شخص کو دیکھتا ہوں تو مجھے یہ گُمان ہوتا ہے کہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • زرد چہرے والا موچی
    • متقی کی دُعائیں قَبول ہوتی ہیں
    • لکڑیاں سوناکیسے بنیں۔۔۔؟؟؟
    • مُتَّقِی لوگوں کے اَوْصاف
    • ”صدائے مدینہ“
    • فیضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • تقوے کی اقسام
    • کیا یہ بھی مجھ سے بہتر ہو سکتا ہے؟
    • گُدڑی کا لعل
    • دوسروں کو حقیر سمجھنے کے مرض کا علاج
    • مجلس اِصلاح برائے کھلاڑیان
    • بیان کا خلاصہ
    • تقوی کیسے حاصل کیا جائے؟
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami