• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضیلت کا معیار تقوی ہے arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    فضیلت کا معیار تقوی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کھلاڑیوں کی اصلاح و تَرْبِیَت  کے لئے بھی ایک شُعْبہ بنام”مجلس اصلاح برائے کھلاڑیان“قائم کیا گیا ہے جس کا بُنیادی مقصد کھیلوں سے وابستہ لوگوں میں دعوتِ اسلامی کے مدنی پیغام کو عام کرنا  اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ کرتے ہوئے اس مدنی مقصد”مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی  ہے“کے مُطابق زندگی گزارنے کا مدنی ذہن دینا ہے،اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ کئی کھلاڑیوں اور ان کے گھر والوں کو مدنی مقصد”مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کو کوشش کرنی ہے“کا ذِہْن دینے کی کوشش جاری ہے۔

    اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں                           اے دعوتِ اسلامی تیری دُھوم مچی ہو

    (وسائلِ بخشش مرمم،ص۳۱۵)

    بیان کا خلاصہ

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آج کے بیان میں ہم نے سُنا کہ عزت و فضیلت کا مدارتقویٰ و پرہیزگاری پر ہے،اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اور اس کے پیارے رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کےنزدیک فضیلت کا معیارتقویٰ  وپرہیزگاری ہے۔

    تقوی اختیار کرنے والوں کو بروزِ محشر اور جنَّت میں عظیمُ الشَّان انعامات سے نوازا جائے گا۔

    تقوی اختیار کرنے والوں کی برکت سے عذابِ الٰہی سے امن رہتا ہے۔

    تقوی اختیار کرنے والے عموماً سادہ طبیعت اور چھپے ہوئے ہوتے ہیں۔

    تقوی اختیار کرنے والے ایسی بڑی شان والے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی تعریف کرتا ہے۔

    تقوی اختیار کرنے والےدشمنوں سے محفوظ رہتے ہیں۔

    تقوی اختیار کرنے والے اللہ تعالیٰ کی مدد پاتے ہیں۔

    تقوی اختیار کرنے والےرزقِ حلال پاتے ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • زرد چہرے والا موچی
    • متقی کی دُعائیں قَبول ہوتی ہیں
    • لکڑیاں سوناکیسے بنیں۔۔۔؟؟؟
    • مُتَّقِی لوگوں کے اَوْصاف
    • ”صدائے مدینہ“
    • فیضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • تقوے کی اقسام
    • کیا یہ بھی مجھ سے بہتر ہو سکتا ہے؟
    • گُدڑی کا لعل
    • دوسروں کو حقیر سمجھنے کے مرض کا علاج
    • مجلس اِصلاح برائے کھلاڑیان
    • بیان کا خلاصہ
    • تقوی کیسے حاصل کیا جائے؟
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami